زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
مَزدُور
اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش
دُودھ شَرِیک بَہَن
وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی
اشتقاق
’’عَزَلَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
اَعْزَل
(فلکیات) جو ایک ستارے کا نام ہے، اس کے پاس کوئی دوسرا ستارہ نہیں اس لیے یہ اعزل یعنی بے اسلحہ کہلاتا ہے
مُعْتَزِلَہ
مسلمانوں کا ایک فرقہ جس کے عقائد اہل سنت والجماعت کے خلاف ہیں، اس کو عقلیت پسند فرقہ بھی کہتے ہیں جس کا بانی ایک ایرانی نژاد واصل بن عطا شاگرد خواجہ حسن بصری تھا، اس کاعقیدہ ہے کہ خدائے تعالیٰ کا دنیا اور آخرت میں دیکھنا ممکن نہیں، اور نیکی خدا کی طرف سے اور بدی نفس کی طرف سے ہے، اس کے نزدیک قرآن مخلوق ہے، توحید عقلاً معلوم ہو سکتی ہے، گناہ کبیرہ کا مرتکب نہ کافر ہے نہ مومن، وغیرہ وغیرہ، مامون الرشید کے عہد میں یہ سرکاری مذہب بن گیا تھا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔