تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعْتَزِل" کے متعقلہ نتائج

مُعْتَزِل

جدا ہونے والا، یکسو ہونے والا، الگ ہوکر بیٹھنے والا

مُعْتَزِلَہ

مسلمانوں کا ایک فرقہ جس کے عقائد اہل سنت والجماعت کے خلاف ہیں، اس کو عقلیت پسند فرقہ بھی کہتے ہیں جس کا بانی ایک ایرانی نژاد واصل بن عطا شاگرد خواجہ حسن بصری تھا، اس کاعقیدہ ہے کہ خدائے تعالیٰ کا دنیا اور آخرت میں دیکھنا ممکن نہیں، اور نیکی خدا کی طرف سے اور بدی نفس کی طرف سے ہے، اس کے نزدیک قرآن مخلوق ہے، توحید عقلاً معلوم ہو سکتی ہے، گناہ کبیرہ کا مرتکب نہ کافر ہے نہ مومن، وغیرہ وغیرہ، مامون الرشید کے عہد میں یہ سرکاری مذہب بن گیا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعْتَزِل کے معانیدیکھیے

مُعْتَزِل

mo'tazilमो'तज़िल

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: عَزَلَ

Roman

مُعْتَزِل کے اردو معانی

صفت

  • جدا ہونے والا، یکسو ہونے والا، الگ ہوکر بیٹھنے والا
  • (مجازاً) عزلت نشیں، گوشہ گیر

Urdu meaning of mo'tazil

Roman

  • judaa hone vaala, yaksuu hone vaala, alag hokar baiThne vaala
  • (majaazan) uzlatanshiin, gosha giir

English meaning of mo'tazil

Adjective

  • one who withdraws from mundane affairs, a hermit, a recluse, to go apart or away (from), to separate oneself (from)
  • (metaphorical) separatist, dissenter, seceder

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعْتَزِل

جدا ہونے والا، یکسو ہونے والا، الگ ہوکر بیٹھنے والا

مُعْتَزِلَہ

مسلمانوں کا ایک فرقہ جس کے عقائد اہل سنت والجماعت کے خلاف ہیں، اس کو عقلیت پسند فرقہ بھی کہتے ہیں جس کا بانی ایک ایرانی نژاد واصل بن عطا شاگرد خواجہ حسن بصری تھا، اس کاعقیدہ ہے کہ خدائے تعالیٰ کا دنیا اور آخرت میں دیکھنا ممکن نہیں، اور نیکی خدا کی طرف سے اور بدی نفس کی طرف سے ہے، اس کے نزدیک قرآن مخلوق ہے، توحید عقلاً معلوم ہو سکتی ہے، گناہ کبیرہ کا مرتکب نہ کافر ہے نہ مومن، وغیرہ وغیرہ، مامون الرشید کے عہد میں یہ سرکاری مذہب بن گیا تھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعْتَزِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعْتَزِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone