تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعْتَزِلَہ" کے متعقلہ نتائج

مُعْتَزِلَہ

مسلمانوں کا ایک فرقہ جس کے عقائد اہل سنت والجماعت کے خلاف ہیں، اس کو عقلیت پسند فرقہ بھی کہتے ہیں جس کا بانی ایک ایرانی نژاد واصل بن عطا شاگرد خواجہ حسن بصری تھا، اس کاعقیدہ ہے کہ خدائے تعالیٰ کا دنیا اور آخرت میں دیکھنا ممکن نہیں، اور نیکی خدا کی طرف سے اور بدی نفس کی طرف سے ہے، اس کے نزدیک قرآن مخلوق ہے، توحید عقلاً معلوم ہو سکتی ہے، گناہ کبیرہ کا مرتکب نہ کافر ہے نہ مومن، وغیرہ وغیرہ، مامون الرشید کے عہد میں یہ سرکاری مذہب بن گیا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعْتَزِلَہ کے معانیدیکھیے

مُعْتَزِلَہ

mo'tazilaमो'तज़िला

اصل: عربی

اشتقاق: عَزَلَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُعْتَزِلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مسلمانوں کا ایک فرقہ جس کے عقائد اہل سنت والجماعت کے خلاف ہیں، اس کو عقلیت پسند فرقہ بھی کہتے ہیں جس کا بانی ایک ایرانی نژاد واصل بن عطا شاگرد خواجہ حسن بصری تھا، اس کاعقیدہ ہے کہ خدائے تعالیٰ کا دنیا اور آخرت میں دیکھنا ممکن نہیں، اور نیکی خدا کی طرف سے اور بدی نفس کی طرف سے ہے، اس کے نزدیک قرآن مخلوق ہے، توحید عقلاً معلوم ہو سکتی ہے، گناہ کبیرہ کا مرتکب نہ کافر ہے نہ مومن، وغیرہ وغیرہ، مامون الرشید کے عہد میں یہ سرکاری مذہب بن گیا تھا

Urdu meaning of mo'tazila

  • Roman
  • Urdu

  • muslmaano.n ka ek firqa jis ke aqaa.id ahalsannat vaalajmaaat ke Khilaaf hain, is ko akaliyat pasand firqa bhii kahte hai.n jis ka baanii ek i.iraanii nazaad vaasil banaataa shaagird Khvaajaa husn basrii tha, is ka aqiidaa hai ki Khudaa.e taala ka duniyaa aur aaKhirat me.n dekhana mumkin nahiin, aur nekii Khudaa kii taraf se aur badii nafas kii taraf se hai, is ke nazdiik quraan maKhluuq hai, tauhiid aqlan maaluum ho saktii hai, gunaah kabiira ka murtqib na kaafir hai na momin, vaGaira vaGaira, maamuun alarshiid ke ahd me.n ye sarkaarii mazhab gayaa tha

English meaning of mo'tazila

Noun, Masculine

  • a sect of Muhammadan schismatics, an offset of the sect qadariyat, rationalistic school of Muslim dissenters

मो'तज़िला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक संप्रदाय जो कहता है कि ईश्वर दिखाई नहीं दे सकता, और आदमी जो कुछ करता है स्वयं करता है ईश्वर कुछ नहीं कराता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعْتَزِلَہ

مسلمانوں کا ایک فرقہ جس کے عقائد اہل سنت والجماعت کے خلاف ہیں، اس کو عقلیت پسند فرقہ بھی کہتے ہیں جس کا بانی ایک ایرانی نژاد واصل بن عطا شاگرد خواجہ حسن بصری تھا، اس کاعقیدہ ہے کہ خدائے تعالیٰ کا دنیا اور آخرت میں دیکھنا ممکن نہیں، اور نیکی خدا کی طرف سے اور بدی نفس کی طرف سے ہے، اس کے نزدیک قرآن مخلوق ہے، توحید عقلاً معلوم ہو سکتی ہے، گناہ کبیرہ کا مرتکب نہ کافر ہے نہ مومن، وغیرہ وغیرہ، مامون الرشید کے عہد میں یہ سرکاری مذہب بن گیا تھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعْتَزِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعْتَزِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone