تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنعِْقاد" کے متعقلہ نتائج

اِنعِْقاد

(کسی جلسے یا محفل وغیرہ کا) منعقد کیا جانا، برپا ہونا، منعقد ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنعِْقاد کے معانی

اِنعِْقاد

in'iqaadइं'इक़ाद

رائے زنی کیجیے (اِنعِْقاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اصل: عربی

وزن : 2121

اِنعِْقاد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کسی جلسے یا محفل وغیرہ کا) منعقد کیا جانا، برپا ہونا، منعقد ہونا
  • نطفے کا حمل کی صورت اختیار کرنا، حمل قائم ہونا (بیشتر نطفے وغیرہ کے ساتھ)
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of in'iqaad

Noun, Masculine

इं'इक़ाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सभा, महफ़िल, बैठक, जलसा आदि की व्यवस्था, आयोजन होना, आयोजित होना
  • शुक्राणु को गर्भाशय में भ्रूण उत्पन्न करना

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔