تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"zip" کے متعقلہ نتائج
zip کے لیے اردو الفاظ
zip کے اردو معانی
اسم
- کھولنے بند کرنے کا دندانے دار فیتہ
- زنّاٹا
- جھر
- جھرّاٹا
- ایسی آواز جیسی کپڑے کے پھٹنے سے پیدا ہوتی ہے
- شوں شوں
- یکایک تیزی سے ابھرنے والی سیٹی کی سی مختصر آواز، جیسے گزرتی ہوئی گولی کی
- (بول چال) توانائی اور جوش
- مستعدی
- چالاکی
- چستی
فعل لازم
- زنّاٹے کی آواز نکالنا
- (بول چال) توانائی اور تیزی سے حرکت ہونا
- کسی زپ کے استعمال سے بند ہونا یا کھلنا
فعل متعدی
- تیز کرنا یا تیزی سے لے جانا
- (بول چال) دلچسپ یا پُر شوق بنانا
- زِپ کے ساتھ صندوق، تھیلے، بٹوے یا کسی اور سامان کو کھولنا یا بند کرنا
- زپ کھول کر یا بند کرکے کسی چیز کو اندر بند کرنا یا باہر نکالنا
zip के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- खोलने बंद करने का दंदाने-दार फ़ीता
- ज़न्नाटा
- झर
- झर्राटा
- ऐसी आवाज़ जैसी कपड़े के फटने से पैदा होती है
- शूँ-शूँ
- यकायक तेज़ी से उभरने वाली सीटी की सी मुख़्तसर आवाज़, जैसे गुज़रती हुई गोली की
- (बोल चाल) तवानाई और जोश
- मुस्त'इदी
- चालाकी
- चुस्ती
अकर्मक क्रिया
- ज़न्नाटे की आवाज़ निकालना
- (बोल चाल) तवानाई और तेज़ी से हरकत होना
- किसी ज़िप के इस्ते'माल से बंद होना या खुलना
सकर्मक क्रिया
- तेज़ करना या तेज़ी से ले जाना
- (बोल चाल) दिलचस्प या पुर-शोक़ बनाना
- ज़िप के साथ संदूक़, थैले, बटवे या किसी और सामान को खोलना या बंद करना
- ज़िप खोल कर या बंद करके किसी चीज़ को अंदर बंद करना या बाहर निकालना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
zipper
وہ بندھن جو دھات یا پلاسٹک کی دو دندانہ دار روشوں پر مشتمل ہوتا ہے جو کسی چیز کے متقابل کناروں پر لگے ہوتے ہیں اور جن کو ان روشوں کے اندر پھسلنے والا ٹکڑا کھولتا یا بند کرتا ہے
Zip code
ڈاک کی چھانٹی اور تقسیم کو سہل بنانے کے لیے ریاست، ضلع، شہر یا پوسٹل علاقے پر مشتمل پنج ہندسی نظام
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (zip)
zip
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔