تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جانپ" کے متعقلہ نتائج

جانپ

رک: جاپ.

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان پَہچان کا

friend, familiar, an acquaintance

جان پَڑی ہونا

(کسی امر کی) فکر ہونا، دھیان لگا رہنا (میں کے ساتھ)، کسی طرف خیال لگا ہونا

جان پَر جوکَھم رَہْنا

جان پر مصیبت آنا.

جان پَر بھاری ہونا

منحوس ہونا ، ناساز گار ہونا.

جان پَہچان والا

friend, familiar, an acquaintance

جان پَر صَدْمہ ہونا

جان پر بننا

جان پِیاری ہونا

مرنے کو دل نہ چاہنا، جان بچانا، زندگی عزیز ہونا

جان پَر آفَت ہونا

ایسی تکلیف ہونا جس کا جان پر صدمہ ہو ، مصیبت ہونا.

جان پَر حَرْف ہونا

الزام ہونا.

جَانْپْنَا

चाँपना

جان پَر نَوبَت پَہُنْچنا

رک : جان پر بننا.

جان پَر قَہْر توڑنا

جان عذاب میں پَھنسانا.

جان پَن

علم ، جاننے کی حالت.

جان پانا

قوت پانا، حوصلہ ہونا، تسلی ہونا

جان پَنا

زندہ رہنے یا ہونے کی کیفیت یا حالت.

جانِ پاک

مقدس روح، معصوم روح، کنایہََ: حضوراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

جان پَڑنا

رونق آجانا ، حسین نظر آنا ، شان بڑھ جانا.

جان پر آنا

سخت مصیبت میں آنا

جان پیلْنا

مشقت اٹھانا، ازحد محنت کرنا

جانِ پِدَر

باپ کی جان، بیٹا، فرزند عزیز

جان پَرْوَر

روح کو تسکین دینے والا ، فرحت بخش.

جان پِیارا

محبوب، جانی

جان پا جانا

ترو تازہ ہونا ، رونق آجانا ، زندہ ہوجانا.

جان پَروَری

جان پرور (رک) کا اسم کیفیت.

جان پَکَڑْنا

ہمت ہونا ، طاقت آنا.

جان پَھنْسنا

جان پھنْسانا (رک) کا لازم.

جان پُھونْکْنا

(میں کے ساتھ) زندہ کرنا ، زندگی بخشنا.

جان پائی جانا

زندگی کے آثار ہونا ؛ اصلی حالت کا ملنا ، روح موجود ہونا.

جان پَھڑَکْنا

بے تاب ہونا، بے چین ہونا

جان پَرْ لینا

رک : جان پر کھیلنا.

جان پر بنانا

مصیبت میں پھنسنا، سخت تکلیف ہونا، جان خطرے میں ہونا

جان پَر صَبْر

(عو) کسی کے ہاتھ سے کوئی تکلیف پہنْچے تو کوسنے اور بد دعا دینے کے طور پر کہتی ہیں.

جان پَھنْسانا

مصیبت میں ڈالنا، کسی مشکل معاملے میں پھنسا دینا، جان عذاب میں ڈالنا

جان پَر بَنْنا

جان خطرے میں پڑنا، سخت مصیبت میں مبتلا ہونا

جان پر فلک ٹوٹنا

مصیبت پڑنا ، قہر نازل ہونا ، آسمان سر پر گرنا.

جان پَر گُزَرْنا

جان پر بننا.

جان پَر کھیلنا

risk one's life or die (for a cause), lay down one's life

جان پَر آن بَنْنا

ایسی تکلیف ہونا جس سے جان کو خطرہ ہو، جان پر صدمہ ہونا ، جان پر آفت آنا ، بڑی مصیبت آ پڑنا.

جان پَر آ بَننا

۔جان پر دمہ ہونا۔ جان پر آفت ہونا۔ ایسی تکلیف ہونا جس سے جان کو صدمہ ہو۔ ؎

جان پَر آ بَنْنا

سخت مصیبت ہونا

جان پَر بَن آنا

رک : جان پر آن بننا.

جان پَر سے اُٹْھنا

جان خطرے میں ڈالنا.

جان پَر صَبر کَرنا

۔(عو) کسی کے ہاتھ سے کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو کوسنے اور بد دعا دینے کے طورپر کہتی ہیں۔ ؎

جان پُوج بَیٹْھنا

جان دے دینا ، جان نذر کرنا ، جان ہار بیٹھنا.

جان پَر نَوبَت آنا

رک : جان پر بننا.

جان پَر اُوٹھا لینا

جان پر جھیل جانا ، برداشت کرلینا.

جان پَر بِجْلی گِرے

(بد دعا) مصیبت آئے ، ناگہانی آفت پڑے ، مرے.

جان پَر جوکِھم آنا

۔جان پر مصیبت آنا۔ ؎

جان پَر بَن جانا

جس بات سے میرا دل میلا ہوتا تھا اس سے ان کی جان پر بن جاتی تھی

جان پَرْ آفَت لینا

مصیبت برداشت کرلینا.

جان پَر بِھیڑ پَڑنا

جان پر رنج و مصیبت کا ہجوم ہونا.

جان پَر کھیل جانا

die, risk one's life

جان پَر آفَت آنا

ایسی تکلیف ہونا جس کا جان پر صدمہ ہو ، مصیبت ہونا.

جان پَر جوکَھم آنا

جان پر مصیبت آنا.

جان پَر بَنا دینا

جان پر بننا (رک) کا تعدیہ.

جان پَر پََّھر دَھرنا

صبر کرنا.

جان پَر بِجْلی پَڑے

(بد دعا) مصیبت آئے ، ناگہانی آفت پڑے ، مرے.

جان پَر آسْمان ٹُوٹْنا

سخت مصیبت میں پھنْسنا، یکایک مصیبت آجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جانپ کے معانیدیکھیے

جانپ

jaa.np जाँप

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

جانپ کے اردو معانی

  • رک: جاپ.

Urdu meaning of jaa.np

  • Roman
  • Urdu

  • rukah jaap

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جانپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جانپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone