تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"zein" کے متعقلہ نتائج

zein

مکئی سے نکلی حیاتین

زیں

زِین

چمڑے وغیرہ کی وہ نشست جو سوار کے بیٹھنے کے لیے گھوڑے کی پیٹھ پر کَسی جاتی ہے، کاٹھی، چار جامہ

جِینی

جین (زائیدہ یا نسلیہ) سے متعلق یا منسوب ، توالد و تناسل سے متعلق.

جِینا

زندہ رہنا، زندگی بسر کرنا

جینے

’جینا‘ کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

زاں

زُوں

کسی شے کے تیزی سے گزرنے کی آواز

زِین دار

گھوڑے کی زِین اور ساز وغیرہ کی نگہداشت کرنے والا مُلازم.

زِین دوز

زِین سیِنے والا، زین تیّار کرنے والا، زِین ساز

زِین پوش

زِین کے اُوپر ڈالنے کا کپڑا، غاشیہ

زِین خاں

زِین پُشْت

ایسا گھوڑا جس کی پُشت یا کمر نِیچے کو دھن٘سی ہوئی ہو، ایسا گھوڑا رفتار کے اعتبار سے عیب دار خیال کِیا جاتا ہے اور زیادہ فاصلہ طے نہیں کرسکتا، کچھی

زِین سَواری

گھوڑے کی پُشت پر سوار ہونا، گُھڑ سواری

زِین دَھرْنا

(سواری و باربرداری) سواری کے لیے گھوڑے کی کمر پر زِین کسنا

زِین کِھینچْنا

گھوڑے پر زِین کَسنا

زِین ساز

زین دوز، چار جامہ بنانے والا

زِین خانَہ

وہ جگہ جہاں گھوڑے کی زِین ساز اور سواری کے سامان رکھے جائیں

زِنْدَگوں

زندہ کی جمع

زِینَۂ رَواں

متحرک زینہ ، مشین کے ذریعے چلتا ہوا زینہ ، خود کار زینہ.

زِینَہ دار

(کاشتکاری) زِینوں کی طرح ایک دُوسرے سے اون٘چا کھیت

زِین کَرنا

گھوڑے پر زِین کَسنا

زِین ڈالْنا

(سواری و باربرداری) سواری کے لیے گھوڑے کی کمر پر زِین کسنا

زِین ہونا

گھوڑے پر سوار ہونا

زِین کَسْنا

گھوڑے وغیرہ کی پیٹھ پر زِین رکھنا، سواری کے لیے تیّار کرنا

زِین لَگانا

(سواری و باربرداری) سواری کے لیے گھوڑے کی کمر پر زِین کسنا

زِین رَکْھنا

(سواری یا باربرداری) گھوڑے کی پیٹھ پر زین کسنا

زِینَت دِہ

zion

سَیحُون

zoon

حوینی

zen

عبادت و ریاضت

ظَن

یقین اور شک کے درمیان کی حالت، گمان (یقین کا نقیض)

زَن

عورت ذات خصوصاً بالغ عورت

زِینَہ بَنْدی

(کاشتکاری) کھیتوں کو زِینے کی طرح ایک دوسرے سے اونچا بنانا.

زَین

آرائش، زیب و زِینت، خُوبی، خُوبصورتی

زان

(موسیقی) ڈھولک کے بولوں میں سے ایک بول.

زِینَہ

سِیڑھی نیز سِیڑھیوں کا سِلسلہ، سیڑھیاں

زِینِیا

(نباتیات) ایک مرکب پودا، جس میں گہرے سُرخ اور دوسرے رنگوں کے پُھول آتے ہیں، نیز اس پودے کا پھول

زینت آغوش

گود میں بیٹھا ہوا، گود میں بیٹھ کر گود کی زینت بڑھانے والا

زِنْدَگی

زِیست، ہستی، حیات، زِندگانی

زِیْنَتِ جَلْوَہ گَہ عَامْ

زینَت کَدَہ

تزئین و آرائش والا مکان وغیرہ، محبوب کی رہائش

زَناں

مارتا ہوا

زِینَت بَڑھانا

رونق میں اِضافہ کرنا، شان و شوکت بڑھانا

زِینَہ نُما

زِینے کی طرح کا، زِینے کی شکل کا

زِینَہ زِینَہ

رک : زِینَہ بَزینَہ۔

زِینَت بَخْش

رونق عطا کرنے والا، حسن عطا کرنے والا، خوبصورتی بڑھانے والا

زِینا

زِینہ (عموماً) قافیے کی ضرورت کے تحت مُستعمل)، سیڑھی

زِینَہ بَزِینَہ

ایک ایک زِینہ چڑھ کے ، قدم بہ قدم ، درجہ بدرجہ ، بتدریج.

زِینَت دینا

سجانا، آراستہ کرنا، دلکش اور حسن میں اِضافہ کرنا

زِینَت

خوبصورتی، آرائش، زیبائش، آراستگی، سجاوٹ

زِینَت گَری

آراستہ کرنا، بناؤ سِن٘گار کرنا

زینت محفل

زِیْنَت بَخْشنا

سجانا، مزین کرنا

جِین پوش

رک : زین پوش

ظَعِین

زِینَتِ بَزْم

جلسے میں بیٹھ کر جلسے کی عظمت کو چار چاند لگانے والا

زِینْہاری

خوف ، ڈر.

ذی نَخْوَت

مغرور، متکبّر، گھمنڈی

زِینَت پانا

خوبصورتی اور دلکشی حاصل ہونا، حسین و جمیل ہونا

zein کے لیے اردو الفاظ

zein

zein کے اردو معانی

اسم

  • (حیاتی کیمیا) زائن
  • مکئی سے حاصل ہونے والے لحمیات جو زیادہ تر کپڑے کے سوت، پلاسٹک اور لیپ کاری کے کام میں استعمال ہوتے ہیں

zein के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (हयाती कीमिया) ज़ाइन
  • मकई से हासिल होने वाले लहमियात जो ज़ियादा तर कपड़े के सूत, प्लास्टिक और लेप-कारी के काम में इस्ते'माल होते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (zein)

نام

ای-میل

تبصرہ

zein

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words