تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِنْہار" کے متعقلہ نتائج

زِنْہار

پناہ، اماں، امان، الامان

زِنْہاری

امان طلب کر نے والا یا وہ غیر مُسلم جو اِسلامی حکومت کی پناہ میں آیا ہو

زِنْہار خوار

عہد توڑنے والا، بے اعتبار، بدعہد، وعدہ توڑنے والا

بَرْقِ بے زِنْہار

दे. 'बर्के बेअमाँ' ।।

اردو، انگلش اور ہندی میں زِنْہار کے معانیدیکھیے

زِنْہار

zinhaarज़िंहार

نیز : زِیْنہار

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

زِنْہار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پناہ، اماں، امان، الامان
  • حفاظت، بچاو، حمایت
  • مرکب از 'ازین ہار'

فعل متعلق، حرف تاکید

  • (کلمۂ تنبیہ) ہرگز، حاشا، کبھی، (نفی کی تاکید کے لیے)
  • نہی کے معنی میں قائم مقام جملہ اِنشائیہ (کسی کام سے باز رکھنے کے لیے) جیسے: دور رہو

Exclamatory

  • خبردار!، ہشیار!

Urdu meaning of zinhaar

  • Roman
  • Urdu

  • panaah, ammaan, amaan, ul-amaan
  • hifaazat, bachaa.o, himaayat
  • murkkab az 'aziin haar
  • (kalmaa-e-tambiiyaa) hargiz, haashaa, kabhii, (nafii kii taakiid ke li.e
  • nahii ke maanii me.n qaa.im maqaam jumla inshaa.ii.a (kisii kaam se baaz rakhne ke li.e) jaiseh duur raho
  • Khabardaar!, hoshyaar

English meaning of zinhaar

Noun, Masculine

Adverb, Injunction Particle

  • by no means, on no account, never (followed by negative naa)

Exclamatory

  • take care! beware! mind!

ज़िंहार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

क्रिया-विशेषण, निषेधाज्ञा वाक्य

  • ( अव्यः) कदापि, हरगिज़, कभी (चेतावनी का शब्द )

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زِنْہار

پناہ، اماں، امان، الامان

زِنْہاری

امان طلب کر نے والا یا وہ غیر مُسلم جو اِسلامی حکومت کی پناہ میں آیا ہو

زِنْہار خوار

عہد توڑنے والا، بے اعتبار، بدعہد، وعدہ توڑنے والا

بَرْقِ بے زِنْہار

दे. 'बर्के बेअमाँ' ।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِنْہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِنْہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone