تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"you" کے متعقلہ نتائج
you کے لیے اردو الفاظ
you کے اردو معانی
ضمیر
- تم
- تم لوگ
- آپ
- تمہیں
- آپ کو
- اسمِ ضمیر صیغۂ مخاطب
- بنیادی طور پر ye کی مفعولی حالتِ جمع لیکن اب باقاعدگی سے حالتِ مفعولی یا حالتِ فاعلی کے طور پر واحد یا جمع دونوں صورتوں میں استعمال ہوتا ہے، لیکن فاعل کے طور پر ہمیشہ جمع کے فعل کے ساتھ استعمال ہوتا ہے
- ایک یا عموماً زیادہ افراد کے لیے
you के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सर्वनाम
- तुम
- तुम लोग
- आप
- तुम्हें
- आप को
- इस्म-ए-ज़मीर सीग़ा-ए-मुख़ातब
- बुनियादी तौर पर ye की मफ़'ऊली हालत-ए-जम' लेकिन अब बा-क़ाएदगी से हालत-ए-मफ़'ऊली या हालत-ए-फ़ा'इली के तौर पर वाहिद या जम' दोनों सूरतों में इस्ते'माल होता है, लेकिन फ़ा'इल के तौर पर हमेशा जम' के फे़'ल के साथ इस्ते'माल होता है
- एक या 'उमूमन ज़ियादा अफ़राद के लिए
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
you-know-what
اُس وقت کہتے ہیں جب کسی فرد یا شے کا نام نہ لیا جائے مگر سب سمجھ جائیں: تمھیں پتا ہے کیا! (کون).
youth credit
نوجوانوں کے لیے قرضہ: ایک واؤچر جو سولہ اور سترہ سال کے ان نوجوانوں کو جاری کیا جاتا ہے جو کل وقتی تعلیم حاصل نہ کررہے ہوں، اس واؤچر کو جز وقتی تعلیم و تربیت کے اخراجات پر استعمال کیا جاسکتا ہے جس سے کوئی سند وغیرہ حاصل ہوجائے۔.
young's modulus
طبیعیات: ینگ کا مقیاس: لچک کی شرح، جو لگائی گئی قوت اور پیدا شدہ دباؤ کی نسبت کے مساوی ہوتی ہے [بر طانوی سائنسداں T. Young کے نام پر، م: ۱۸۲۹ء].
youth hostel
نوجوانوں کی اقامت گاہ، کوئی جگہ جہاں (بالخصوص نوجوان) چھٹیاں منانے والے بہت تھوڑا کرایہ دے کر رات گزار سکیں۔.
your obedient servant
برط آپ کا فرماں بردار خادم، دستخط سے پہلے لکھا جانے والا عام فقرہ جس کا رواج اب بعض رسمی خطوط تک محدود ہے۔.
young fustic
ایک طرح کا درخت سماق کی ایک قسم Cotinus coggygria جس کا تعلق یورپ سے ہے (نیز Venetian sumac).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (you)
you
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔