تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"yellow" کے متعقلہ نتائج

yellow

چَن٘پئَی

yellow-dog

بزدل شخص

yellow card

فٹ بال: زرد کارڈ جو ریفری کسی کھلاڑی کو تنبیہہ کے طور پر دکھائے۔.

yellow fever

پیلا بخار

yellow pages

تجارتی نام: زرد صفحات، ٹیلی فون ڈائریکٹری کا ایک حصّہ جو زرد کا غذ پر چھپا ہوتا ہے اور جس پر کاروباری اداروں کا ان کی مہیّا کردہ سہولتوں اور خدمات کے لحاظ سے مختلف عنوانات کے تحت اندراج ہوتا ہے۔.

yellow-soap

عام صابن

yellow flag

جہاز پر لگایا جانے والا زرد جھنڈا جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ جہاز قرنطینہ میں ہے۔.

yellow-belly

بول چال: ڈرپوک، بزدل۔.

yellow jersey

زرد جرسی، جو سائیکل کی دوڑ کا لیڈر پہنتا ہے لیکن بالآخر اس سائیکل سوار کو ملتی ہے جو پورے مقابلے میں اوّل آئے۔.

yellow legs

(طیوریات) (جمع لیکن ترکیب کے لحاظ سے واحد) شمالی امریکا کا ایک پرندہ جو مرطوب ریتلے مقامات میں رہتا ہے اور جس کی لمبی چمک دار زرد رنگ کی ٹانگیں ہوتی ہیں

yellow line

(برطانیہ میں) سڑک کے کنارے زرد رنگ کی ایک یا دو متوازی لکیریں جو یہ ظاہر کرتی ہیں کہ یہاں گاڑی کھڑی کرنا منع ہے۔.

yellow jack

(امراضیات) زرد بخار

yellow bile

صَفْرا

yellow spot

(تشریح الاعضا) آنکھ کی پتلی کے بالمقابل آنکھ کے پردے پر زردی مائل چھوٹا سا گول حصہ

yellow metal

پیتل جس میں ساٹھ فی صد تانبا اور چالیس فی صد جست ہوتا ہے۔.

yellow peril

چینیوں یا جاپانیوں سے

yellow hammer

برقش

yellow rattle

پیلا کھڑکھڑیا؛ زرد پھولوں والی کا نٹوں دار بیل Rhinanthus minor جو کسی حد تک طفیلی ہے۔.

yellow streak

بزدلی بطورِ امتیازی وصف

yellow rocket

جاڑے کا کاہو، زرد راکٹ۔.

yellow jacket

بھڑ

yellow arsenic

معنی ۱۔.

yellow archangel

ایک طرح کا یوریشیائی عقربیہ یا بچھناک جس پر زرد پھول آتے ہیں Lamistrum galeobdolon ۔.

yellowy

زَرْدی مائِل

yellowbird

زرد چڑیا

yellowish

زَرْدی مائِل

yellowearth

پیلی مٹی

yellowfin

ان متعدد مچھلیوں میں سے کوئی جن کے زردی مائل پنکھ ہوتے ہیں ، خصوصاً ایک قسم کی ٹیونا مچھلی (yellowfin tuna کا اختصار) جو گرم سمندروں میں ملتی ہے اور برائے غذا بڑے پیمانے پر پکڑی جاتی ہے۔.

yellowcake

غیر خالص یورینیم آ کسائڈ جو یورینیم کچ دھات کو صاف کرتے وقت حاصل ہوتاہے، زردکیک۔.

yellowback

تواریخ: سستا، سنسنی خیز ناول جس کی جلد زرد رنگ کی ہوتی تھی۔.

yellow کے لیے اردو الفاظ

yellow

ˈjel.əʊ

yellow کے اردو معانی

صفت

  • زرد
  • بسنتی
  • اصفر
  • پیلا
  • سونے، مکھن یا لیموں کی طرح چمک دار رنگ کا
  • منگولوں کی طرح زرد جلد کی خصوصیت کا حامل
  • منگول نسل سے متعلق یا اس کا مظہر
  • یرقان زدہ
  • (بول چال) بزدل
  • ڈرپوک، کمینہ
  • سنسنی خیز، خصوصاً غیر صحت مندانہ اور جارحانہ طور پر سنسنی خیز

اسم

  • طیف میں نارنجی اور سبز رنگ کے ما بین زرد رنگ
  • زرد رنگ یا روغن
  • انڈے کی زردی
  • پیلا پن
  • پیلا یا سنہری رنگ
  • (جمع) (نباتات) پودوں کی بیماریوں کی ایک قسم، جس کے نتیجے میں پودے کی نشو و نما رک جاتی ہے اور پتے زرد ہو جاتے ہیں
  • (جمع) یرقان

فعل

  • زرد بنانا یا زرد بننا
  • پیلا کرنا یا پیلا ہونا
  • پکنا

yellow के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • ज़र्द
  • बसंती
  • अस्फ़र
  • पीला
  • सोने, मक्खन या लेमूँ की तरह चमक-दार रंग का
  • मंगोलों की तरह ज़र्द जिल्द की ख़ुसूसियत का हामिल
  • मंगोल नस्ल से मुत'अल्लिक़ या उसका मज़हर
  • यरक़ान-ज़दा
  • (बोल-चाल) बुज़दिल
  • डरपोक, कमीना
  • सनसनीखेज़, ख़ुसूसन ग़ैर-सेहत-मंदाना और जारिहाना तौर पर सनसनीखेज़

संज्ञा

  • तैफ़ में नारंजी और सब्ज़-रंग के मा-बैन ज़र्द-रंग
  • ज़र्द-रंग या रौग़न
  • अंडे की ज़र्दी
  • पीला-पन
  • पीला या सुनहरी रंग
  • (जम') (नबातात) पौदों की बीमारियों की एक क़िस्म, जिसके नतीजे में पौदे की नश्व-ओ-नुमा रुक जाती है और पत्ते ज़र्द हो जाते हैं
  • (जम') यरक़ान

क्रिया

  • ज़र्द बनाना या ज़र्द बनना
  • पीला करना या पीला होना
  • पकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

yellow

چَن٘پئَی

yellow-dog

بزدل شخص

yellow card

فٹ بال: زرد کارڈ جو ریفری کسی کھلاڑی کو تنبیہہ کے طور پر دکھائے۔.

yellow fever

پیلا بخار

yellow pages

تجارتی نام: زرد صفحات، ٹیلی فون ڈائریکٹری کا ایک حصّہ جو زرد کا غذ پر چھپا ہوتا ہے اور جس پر کاروباری اداروں کا ان کی مہیّا کردہ سہولتوں اور خدمات کے لحاظ سے مختلف عنوانات کے تحت اندراج ہوتا ہے۔.

yellow-soap

عام صابن

yellow flag

جہاز پر لگایا جانے والا زرد جھنڈا جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ جہاز قرنطینہ میں ہے۔.

yellow-belly

بول چال: ڈرپوک، بزدل۔.

yellow jersey

زرد جرسی، جو سائیکل کی دوڑ کا لیڈر پہنتا ہے لیکن بالآخر اس سائیکل سوار کو ملتی ہے جو پورے مقابلے میں اوّل آئے۔.

yellow legs

(طیوریات) (جمع لیکن ترکیب کے لحاظ سے واحد) شمالی امریکا کا ایک پرندہ جو مرطوب ریتلے مقامات میں رہتا ہے اور جس کی لمبی چمک دار زرد رنگ کی ٹانگیں ہوتی ہیں

yellow line

(برطانیہ میں) سڑک کے کنارے زرد رنگ کی ایک یا دو متوازی لکیریں جو یہ ظاہر کرتی ہیں کہ یہاں گاڑی کھڑی کرنا منع ہے۔.

yellow jack

(امراضیات) زرد بخار

yellow bile

صَفْرا

yellow spot

(تشریح الاعضا) آنکھ کی پتلی کے بالمقابل آنکھ کے پردے پر زردی مائل چھوٹا سا گول حصہ

yellow metal

پیتل جس میں ساٹھ فی صد تانبا اور چالیس فی صد جست ہوتا ہے۔.

yellow peril

چینیوں یا جاپانیوں سے

yellow hammer

برقش

yellow rattle

پیلا کھڑکھڑیا؛ زرد پھولوں والی کا نٹوں دار بیل Rhinanthus minor جو کسی حد تک طفیلی ہے۔.

yellow streak

بزدلی بطورِ امتیازی وصف

yellow rocket

جاڑے کا کاہو، زرد راکٹ۔.

yellow jacket

بھڑ

yellow arsenic

معنی ۱۔.

yellow archangel

ایک طرح کا یوریشیائی عقربیہ یا بچھناک جس پر زرد پھول آتے ہیں Lamistrum galeobdolon ۔.

yellowy

زَرْدی مائِل

yellowbird

زرد چڑیا

yellowish

زَرْدی مائِل

yellowearth

پیلی مٹی

yellowfin

ان متعدد مچھلیوں میں سے کوئی جن کے زردی مائل پنکھ ہوتے ہیں ، خصوصاً ایک قسم کی ٹیونا مچھلی (yellowfin tuna کا اختصار) جو گرم سمندروں میں ملتی ہے اور برائے غذا بڑے پیمانے پر پکڑی جاتی ہے۔.

yellowcake

غیر خالص یورینیم آ کسائڈ جو یورینیم کچ دھات کو صاف کرتے وقت حاصل ہوتاہے، زردکیک۔.

yellowback

تواریخ: سستا، سنسنی خیز ناول جس کی جلد زرد رنگ کی ہوتی تھی۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (yellow)

نام

ای-میل

تبصرہ

yellow

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone