تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yellow fever" کے متعقلہ نتائج
yellow fever کے لیے اردو الفاظ
yellow fever کے اردو معانی
اسم
- (امراضیات) زرد بخار
- تپِ زرد
- محرقۂ یرقانی
- گرم آب و ہوا میں ہونے والا ایک سخت، خطرناک اور اکثر مہلک متعدی مرض، جو مچھر کے کاٹنے سے لاحق ہوتا ہے اور جس میں انسان کو یرقان، قے، جریانِ خون اور بخار ہو جاتا ہے
yellow fever के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अमराज़ियात) ज़र्द-बुख़ार
- तप-ए-ज़र्द
- मुहरिक़ा-ए-यरक़ानी
- गर्म आब-ओ-हवा में होने वाला एक सख़्त, ख़तरनाक और अक्सर मोहलिक मुत'अद्दी मरज़, जो मच्छर के काटने से लाहिक़ होता है और जिसमें इंसान को यरक़ान, क़ै, जिरयान-ए-ख़ून और बुख़ार हो जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (yellow fever)
yellow fever
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔