تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yellow" کے متعقلہ نتائج
yellow کے لیے اردو الفاظ
yellow کے اردو معانی
صفت
- زرد
- بسنتی
- اصفر
- پیلا
- سونے، مکھن یا لیموں کی طرح چمک دار رنگ کا
- منگولوں کی طرح زرد جلد کی خصوصیت کا حامل
- منگول نسل سے متعلق یا اس کا مظہر
- یرقان زدہ
- (بول چال) بزدل
- ڈرپوک، کمینہ
- سنسنی خیز، خصوصاً غیر صحت مندانہ اور جارحانہ طور پر سنسنی خیز
اسم
- طیف میں نارنجی اور سبز رنگ کے ما بین زرد رنگ
- زرد رنگ یا روغن
- انڈے کی زردی
- پیلا پن
- پیلا یا سنہری رنگ
- (جمع) (نباتات) پودوں کی بیماریوں کی ایک قسم، جس کے نتیجے میں پودے کی نشو و نما رک جاتی ہے اور پتے زرد ہو جاتے ہیں
- (جمع) یرقان
فعل
- زرد بنانا یا زرد بننا
- پیلا کرنا یا پیلا ہونا
- پکنا
yellow के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- ज़र्द
- बसंती
- अस्फ़र
- पीला
- सोने, मक्खन या लेमूँ की तरह चमक-दार रंग का
- मंगोलों की तरह ज़र्द जिल्द की ख़ुसूसियत का हामिल
- मंगोल नस्ल से मुत'अल्लिक़ या उसका मज़हर
- यरक़ान-ज़दा
- (बोल-चाल) बुज़दिल
- डरपोक, कमीना
- सनसनीखेज़, ख़ुसूसन ग़ैर-सेहत-मंदाना और जारिहाना तौर पर सनसनीखेज़
संज्ञा
- तैफ़ में नारंजी और सब्ज़-रंग के मा-बैन ज़र्द-रंग
- ज़र्द-रंग या रौग़न
- अंडे की ज़र्दी
- पीला-पन
- पीला या सुनहरी रंग
- (जम') (नबातात) पौदों की बीमारियों की एक क़िस्म, जिसके नतीजे में पौदे की नश्व-ओ-नुमा रुक जाती है और पत्ते ज़र्द हो जाते हैं
- (जम') यरक़ान
क्रिया
- ज़र्द बनाना या ज़र्द बनना
- पीला करना या पीला होना
- पकना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
yellow pages
تجارتی نام: زرد صفحات، ٹیلی فون ڈائریکٹری کا ایک حصّہ جو زرد کا غذ پر چھپا ہوتا ہے اور جس پر کاروباری اداروں کا ان کی مہیّا کردہ سہولتوں اور خدمات کے لحاظ سے مختلف عنوانات کے تحت اندراج ہوتا ہے۔.
yellow jersey
زرد جرسی، جو سائیکل کی دوڑ کا لیڈر پہنتا ہے لیکن بالآخر اس سائیکل سوار کو ملتی ہے جو پورے مقابلے میں اوّل آئے۔.
yellow legs
(طیوریات) (جمع لیکن ترکیب کے لحاظ سے واحد) شمالی امریکا کا ایک پرندہ جو مرطوب ریتلے مقامات میں رہتا ہے اور جس کی لمبی چمک دار زرد رنگ کی ٹانگیں ہوتی ہیں
yellow line
(برطانیہ میں) سڑک کے کنارے زرد رنگ کی ایک یا دو متوازی لکیریں جو یہ ظاہر کرتی ہیں کہ یہاں گاڑی کھڑی کرنا منع ہے۔.
yellow rattle
پیلا کھڑکھڑیا؛ زرد پھولوں والی کا نٹوں دار بیل Rhinanthus minor جو کسی حد تک طفیلی ہے۔.
yellow archangel
ایک طرح کا یوریشیائی عقربیہ یا بچھناک جس پر زرد پھول آتے ہیں Lamistrum galeobdolon ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (yellow)
yellow
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔