تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"xe" کے متعقلہ نتائج

xe

عنصر (xenon) زینون کی علامت۔.

xi

یونانی حروف تہجّی کا چودھواں حرف (Ξ، ξ).

xerox

تجارتی نام: زیروکس فوٹو اسٹیٹ کے ذریعے نقل تیار کرنے کی مشین۔.

xenium

تُحفہ

xeno

غیر، اجنبی، نامانوس۔.

xerosis

جَفَاف

xerarch

(ماحولِيات) خُشک علاقے يا مُقام کے لِيے فِطری

xeric

ماحولیات: (جائے روئیدگی) انتہائی خُشک۔.

xenon

کیمیا: زینون، ایک بھاری، بے رنگ، بے بو، غیر عامل گیسی عنصر جو بہت کم مقدار میں فضا میں پایا جاتا ہے اور ٹیوب لائٹ وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے (علامت: Xe ).

xerophily

(حَياتِيات) خُشک پَسَندی

xerography

فوٹو اسٹیٹ،خُشک نویسی، نقل تیار کرنے کا ایک خُشک عمل جس میں کالا یا رنگین سفوف کاغذ کی سطح کے ان حصّوں پر لگا رہ جاتا ہے جو روشنی پڑنے کے بعد برقی طور پر چارج ہوجاتے ہیں۔.

xerophytic

خُشک نَباتی

xeroderma

جلد کی خُشکی، ان بیماریوں میں سے کوئی جن میں جلد نہایت خُشک ہوجاتی ہے۔.

xenolith

ارضیات: بیگانہ سنگ، ارد گرد کی چٹان کا کوئی حصّہ جو کسی بڑے آتشی چٹانی ڈھیرمیں در آیا ہو۔.

xenogamy

نباتیات: بارآوری با لغیر۔.

xerograph

خُشک نوشتہ ؛ نقل جو خُشک نویسی کے ذریعے تیار کی گئی ہو۔.

xenophobe

غیر ملکیوں سے نفرت کرنے والا شخص۔.

xenograft

پیوند بالغیر، نسیج کی پیوند کاری جس میں پیوند دینے اور لینے والے کی انواع مختلف ہوں۔.

xerophyte

یا بس نبات یا یبوست دوست پودا جو انتہائی خُشک خطے، مثلاً ریگستان میں بھی اُگ سکتا ہے۔.

xerophthalmia

رَمدِ يابس

xenophobia

بیگانہ خوفی، غیر ملکیوں یا اجنبی سے شدید نفرت۔.

xerophilous

یبوست پسند (پودا) جو انتہائی خُشک سالی میں بھی زندہ رہے۔.

xeranthemum

گلِ یابس، Xeranthemum کا کوئی پودا جس کے خشک پھول بھی سدا بہار ہوتے ہیں۔.

زِیرْیوگِرافی

چھپائی کا ایک طریقہ جس کی بنیاد سیاہی کے پاوڈر کا کسی سطح پر بجلی کی مدد سے پگھل کر چپٹ جانا ہے ، اس چھپائی میں سارا عمل بجلی اور روشنی کے ذریعے ہوتا ہے (اور یہ عکس بالکل سادی کاغذ پر لیا جاتا ہے).

xenia

(نَباتِيات) زينيا

xebec

بحیرۂ روم کا ایک چھوٹا تین مستولوں والا تکونے یا چوکور بادبانوں کا جہاز [عربی لفظ شبّاک کی بگڑی ہوئی شکل].

xu

ویت نام کا سکّہ جو ایک ڈونگ کا سوواں ۱۰۰حصّہ ہوتا ہے۔.

x-axis

مستطیلی محددوں یا ترسیم میں افقی محور۔.

xiphoid process

سیف رُو زائدہ، سینے کی ہڈی کے نچلے سرے کا غضروفی زائدہ، سینے کی نچلی کُرکُری ہڈی۔.

xiphoid

حیاتیات: سیف رُو، تلوار کی شکل کا۔.

xanthippe

بدمزاج، جھگڑالو،جھلّی عورت یا بیوی [سقراط کی بیوی کا نام].

xanthophyll

ان مختلف آکسیجن دار carotenoids میں سے کوئی جو کلوروفل سے متعلق ہیں، ان میں سے بعض کے اثر سے خزاں میں پتّے زرد ہو جاتے ہیں۔.

xanthic acid

کوئی بے رنگ غیر مستحکم ترشہ جس میں OCS2H- گروپ شامل ہو۔.

xanthochroid

زينتھو کرانڈ

xanthic

زردی مائل، پیلاہٹ لیے ہوئے۔.

xanthin

زينتھَين

xanthoma

طب: ایک جلدی بیماری جس میں چھوٹے بڑے زرد دھّبے پڑ جاتے ہیں۔.

xanthate

زینتھک ترشے کا کوئی نمک یا خمرہ۔.

xanthine

حیاتی کیمیا: خون اور پیشاب میں پایا جانے والا پیورین (purine ) جو nucleic ترشے سے وجود میں آتا ہے اور کیفین اور دوسرے الکلائڈوں کا زائیدہ مرکب ہے۔.

xanthous

منگولی نسل کا

xiphosuran

(حيوانِيات) زَفسُورا نَسَل کے کِسی بھی سَمَندَری جانوَر سے مُتعلِق

xiphisternum

تشریح الاعضا: xiphoid process.

xanthomatous

زينتھو ميٹس

xe کے لیے اردو الفاظ

xe

ˈzen.ɒn

xe کے اردو معانی

  • عنصر (xenon) زینون کی علامت۔.

xe के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • अंसर (xenon) ज़ीनोन की अलामत।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (xe)

نام

ای-میل

تبصرہ

xe

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone