Search results
Saved words
Showing results for "xe"
Urdu words for xe
xe के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अंसर (xenon) ज़ीनोन की अलामत।
xe کے اردو معانی
- عنصر (xenon) زینون کی علامت۔.
Related searched words
xenon
کیمیا: زینون، ایک بھاری، بے رنگ، بے بو، غیر عامل گیسی عنصر جو بہت کم مقدار میں فضا میں پایا جاتا ہے اور ٹیوب لائٹ وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے (علامت: Xe ).
xerography
فوٹو اسٹیٹ،خُشک نویسی، نقل تیار کرنے کا ایک خُشک عمل جس میں کالا یا رنگین سفوف کاغذ کی سطح کے ان حصّوں پر لگا رہ جاتا ہے جو روشنی پڑنے کے بعد برقی طور پر چارج ہوجاتے ہیں۔.
xerography
چھپائی کا ایک طریقہ جس کی بنیاد سیاہی کے پاوڈر کا کسی سطح پر بجلی کی مدد سے پگھل کر چپٹ جانا ہے ، اس چھپائی میں سارا عمل بجلی اور روشنی کے ذریعے ہوتا ہے (اور یہ عکس بالکل سادی کاغذ پر لیا جاتا ہے).
xebec
بحیرۂ روم کا ایک چھوٹا تین مستولوں والا تکونے یا چوکور بادبانوں کا جہاز [عربی لفظ شبّاک کی بگڑی ہوئی شکل].
xanthophyll
ان مختلف آکسیجن دار carotenoids میں سے کوئی جو کلوروفل سے متعلق ہیں، ان میں سے بعض کے اثر سے خزاں میں پتّے زرد ہو جاتے ہیں۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (xe)
xe
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone