تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"xerography" کے متعقلہ نتائج

xerography

فوٹو اسٹیٹ،خُشک نویسی، نقل تیار کرنے کا ایک خُشک عمل جس میں کالا یا رنگین سفوف کاغذ کی سطح کے ان حصّوں پر لگا رہ جاتا ہے جو روشنی پڑنے کے بعد برقی طور پر چارج ہوجاتے ہیں۔.

زِیرْیوگِرافی

چھپائی کا ایک طریقہ جس کی بنیاد سیاہی کے پاوڈر کا کسی سطح پر بجلی کی مدد سے پگھل کر چپٹ جانا ہے ، اس چھپائی میں سارا عمل بجلی اور روشنی کے ذریعے ہوتا ہے (اور یہ عکس بالکل سادی کاغذ پر لیا جاتا ہے).

xerography کے لیے اردو الفاظ

xerography

xerography کے اردو معانی

اسم

  • (طباعت) چھاپنے کا ایک کیمیائی طریقہ
  • ساکن برق سے حساس کردہ دھاتی پلیٹ پر منفی بار والے رال کے سفوف کے اطلاق سے عکس کی تشکیل جسے بذریعۂ حرارت طباعتی سطح پر اتارا جا سکے
  • زیرو گرافی
  • خشک ترسیمی
  • عکس کاری

xerography के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (तबा'अत) छापने का एक कीमियाई तरीक़ा
  • साकिन बर्क़ से हस्सास-कर्दा धाती प्लेट पर मंफ़ी बार वाले राल के सुफ़ूफ़ के इतलाक़ से 'अक्स की तश्कील जिसे ब-ज़रिया'-ए-हरारत तबा'अती सत्ह पर उतारा जा सके
  • ज़ीरो ग्राफ़ी
  • ख़ुश्क तर्सीमी
  • 'अक्स-कारी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (xerography)

نام

ای-میل

تبصرہ

xerography

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone