تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wrap" کے متعقلہ نتائج
wrap کے لیے اردو الفاظ
wrap کے اردو معانی
فعل متعدی
- لپیٹنا
- ملفوف کرنا
- ڈھانپنا یا بند کرنا
- کسی لپٹی ہوئی چیز سے نتھی کرنا، اس میں ڈالنا یا اس سے ڈھانپنا
- کسی لفافے یا کاغذ وغیرہ میں لپیٹنا یا باندھنا مثلاً کوئی شے یا پیکٹ
- گول کرنا، تہ کرنا یا باندھنا جیسے کسی چیز کا تقریباً غلاف کی شکل میں
- کسی شے کی غلاف یا بیرونی کپڑے سے حفاظت کرنا
- گھیرنا
- چادر میں ڈھانپنا یا چھپانا
اسم
- ملفوف ہونا
- لپیٹے جانا، جیسے کسی شے کے ساتھ تہ ہوتے جانا
- تہ ہونا
فعل لازم
- کسی فرد کے گرد کوئی لپیٹنے والی شے، جیسے شال، رومال، چوغہ یا خلعت یا عبا
- لبادہ
- (جمع) گھر سے باہر پہننے والا لباس یا لباس کے اوپر اوڑھنے والی شے
wrap के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- लपेटना
- मलफ़ूफ़ करना
- ढाँपना या बंद करना
- किसी लिपटी हुई चीज़ से नत्थी करना, उसमें डालना या उससे ढाँपना
- किसी लिफ़ाफ़े या काग़ज़ वग़ैरा में लपेटना या बाँधना मसलन कोई शय या पैकेट
- गोल करना, तह करना या बाँधना जैसे किसी चीज़ का तक़रीबन ग़िलाफ़ की शक्ल में
- किसी शय की ग़िलाफ़ या बैरूनी कपड़े से हिफ़ाज़त करना
- घेरना
- चादर में ढाँपना या छुपाना
संज्ञा
- मलफ़ूफ़ होना
- लपेटे जाना, जैसे किसी शय के साथ तह होते जाना
- तह होना
अकर्मक क्रिया
- किसी फ़र्द के गिर्द कोई लपेटने वाली शय, जैसे शाल, रूमाल, चोग़ा या ख़िल'अत या 'अबा
- लबादा
- (जम') घर से बाहर पहनने वाला लिबास या लिबास के ऊपर ओढ़ने वाली शय
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
wrap-over
برط پار لپیٹ، (لباس) جس کے ایک طرف سلائی نہیں ہوتی اسے جسم کے گرد لپیٹ کر بند باندھ لیتے ہیں۔.
word wrap
کمپیوٹر: لفظ جنبانی،کسی ایسے لفظ کو جو اتنا لمبا ہو کہ سطر میں نہ سما سکتا ہو اگلی سطر کے شروع میں خودبخود لے جانے کا میکانکی عمل ۔.
shrink-wrap
کسی چیز کو کسی ایسی چیز (خصوصاً جھلّی وغیرہ) میں لپیٹنا جو سکڑ کر اس پر پوری طرح چمٹ جائے۔.
مَیڈِیکَل رَیپ
دوا ساز ادارے کا وہ نمائندہ جو نئی دوائیں تعارف کے لیے طبیبوں تک پہنچاتا ہے اور ان کے استعمال اور فروخت کے لیے راہ ہموار کرتا ہے ۔
وَرَفَعْنا لَکَ ذِکْرَک
اور ہم نے آپ کی خاطر آپ کا آوازہ بلند کیا (قرآن مجید کے تیسویں پارے کی سورت ’’ الم نشرح ‘‘ کی ایک آیت)
وار پار ہونا
آر پار ہونا، ادھر سے اُدھر نکل جانا، آدھا ادھر آدھا اُدھر ہو جانا (خصوصا ًتلوار، نیزے وغیرہ کا) ایک طرف سے دوسری طرف نکل جانا
وار آفِس
جنگ سے متعلق امور سر انجام دینے والا محکمہ ، جنگی محکمہ ، محکمہء جنگ ؛ (بالخصوص) مملکت ِبرطانیہ کا وہ محکمہ جس کے ذمے فوج کا بندوبست تھا ۔
وار پار
اِدھر اور اُدھر، یہاں اور وہاں، دونوں طرف، دونوں کناروں پر، اِدھر سے اُدھر تک، ایک سِرے سے دوسرے سِرے تک، آر پار
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wrap)
wrap
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔