تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"warper" کے متعقلہ نتائج

warper

ٹیڑھا کرنے والا شخص

warped

تانا

وار پار

اِدھر اور اُدھر، یہاں اور وہاں، دونوں طرف، دونوں کناروں پر، اِدھر سے اُدھر تک، ایک سِرے سے دوسرے سِرے تک، آر پار

وار پار ہونا

آر پار ہونا، ادھر سے اُدھر نکل جانا، آدھا ادھر آدھا اُدھر ہو جانا (خصوصا ًتلوار، نیزے وغیرہ کا) ایک طرف سے دوسری طرف نکل جانا

wrapper

رُوْ پُوْش

wrapped

لپٹا ہوا۔.

وارا پار

رک : وار پار ؛ ٹھور ٹھکانا ۔

wrapped up in

(بول چال) اُلجھا ہُوا

warproof

لڑائی روک

wraparound

(خصوصاً لباس) لپٹواں ( جو جسم کے گرد لپیٹا جا سکے).

وار پَر وار

repeated attacks

وادیٔ پُر خار

کانٹوں بھری وادی، مجازاً: مشکلوں اور آزمائشوں کا راستہ یا میدان

وَرے پَرے

اِدھر اُدھر ، آس پاس

وار پَر لَگنا

ایک بازی پر سارا روپیہ لگا دینا ، شرط ہدنا.

وار پار کَرنا

کسی نوک دار چیز کے ایک سِرے کو چیر کر دوسرے سِرے کی طرف سے نکل جانا، آر پار کرنا

وادی پَر آنا

be obstinate or perverse

وَعدے پَر آنا

جس وقت آنے کا عہد ہو اس وقت پر آنا ، حسب وعدہ پہنچنا ۔

وَعدے پَر جِینا

پیمان پورا کیے جانے کی اُمید پر زندہ رہنا ، ایفائے عہد کی اُمید پر جیتے رہنا ۔

وَعْدَہ پَر جِینا

۔ایفائے وعدہکی امید پر زندہ رہنا۔؎

وَعدَہ پُورا ہونا

جو کہا تھا وہ کیا جانا، اقرار پورا ہونا

وار پُورا پَڑنا

دانو ٹھیک پڑنا، کارگر ضرب لگنا، وار کا کارگر ہونا

وَعدَہ پُورا کَرنا

جو کہا تھا وہ کرنا، اقرار پورا کرنا، کہنے پر عمل کرنا، وعدہ وفا کرنا

وَعدے پَر قائِم رَہْنا

قول سے نہ پھرنا، اقرار کر کے انکار نہ کرنا

وَعْدَہ پَر قائِم رہنا

قول سے پھرنہ جانا، جوکہنا اس پرمستقل رہنا

وَعدَۂِ پَیرَویِ مُقَدَّمَہ

(عدالت) پیروی کرنے والے کا موکل کی طرف سے حاضر عدالت ہو کر جواب دہی کرنے کا وعدہ جس کے بعد خود موکل کی حاضری عدالت میں جواب دہی کے لیے غیر ضروری ہوتی ہے (انگ : An Undertaking to appear) ۔

warper کے لیے اردو الفاظ

warper

warper کے اردو معانی

اسم

  • ٹیڑھا کرنے والا شخص

warper के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • टेढ़ा करने वाला शख़्स

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

warper

ٹیڑھا کرنے والا شخص

warped

تانا

وار پار

اِدھر اور اُدھر، یہاں اور وہاں، دونوں طرف، دونوں کناروں پر، اِدھر سے اُدھر تک، ایک سِرے سے دوسرے سِرے تک، آر پار

وار پار ہونا

آر پار ہونا، ادھر سے اُدھر نکل جانا، آدھا ادھر آدھا اُدھر ہو جانا (خصوصا ًتلوار، نیزے وغیرہ کا) ایک طرف سے دوسری طرف نکل جانا

wrapper

رُوْ پُوْش

wrapped

لپٹا ہوا۔.

وارا پار

رک : وار پار ؛ ٹھور ٹھکانا ۔

wrapped up in

(بول چال) اُلجھا ہُوا

warproof

لڑائی روک

wraparound

(خصوصاً لباس) لپٹواں ( جو جسم کے گرد لپیٹا جا سکے).

وار پَر وار

repeated attacks

وادیٔ پُر خار

کانٹوں بھری وادی، مجازاً: مشکلوں اور آزمائشوں کا راستہ یا میدان

وَرے پَرے

اِدھر اُدھر ، آس پاس

وار پَر لَگنا

ایک بازی پر سارا روپیہ لگا دینا ، شرط ہدنا.

وار پار کَرنا

کسی نوک دار چیز کے ایک سِرے کو چیر کر دوسرے سِرے کی طرف سے نکل جانا، آر پار کرنا

وادی پَر آنا

be obstinate or perverse

وَعدے پَر آنا

جس وقت آنے کا عہد ہو اس وقت پر آنا ، حسب وعدہ پہنچنا ۔

وَعدے پَر جِینا

پیمان پورا کیے جانے کی اُمید پر زندہ رہنا ، ایفائے عہد کی اُمید پر جیتے رہنا ۔

وَعْدَہ پَر جِینا

۔ایفائے وعدہکی امید پر زندہ رہنا۔؎

وَعدَہ پُورا ہونا

جو کہا تھا وہ کیا جانا، اقرار پورا ہونا

وار پُورا پَڑنا

دانو ٹھیک پڑنا، کارگر ضرب لگنا، وار کا کارگر ہونا

وَعدَہ پُورا کَرنا

جو کہا تھا وہ کرنا، اقرار پورا کرنا، کہنے پر عمل کرنا، وعدہ وفا کرنا

وَعدے پَر قائِم رَہْنا

قول سے نہ پھرنا، اقرار کر کے انکار نہ کرنا

وَعْدَہ پَر قائِم رہنا

قول سے پھرنہ جانا، جوکہنا اس پرمستقل رہنا

وَعدَۂِ پَیرَویِ مُقَدَّمَہ

(عدالت) پیروی کرنے والے کا موکل کی طرف سے حاضر عدالت ہو کر جواب دہی کرنے کا وعدہ جس کے بعد خود موکل کی حاضری عدالت میں جواب دہی کے لیے غیر ضروری ہوتی ہے (انگ : An Undertaking to appear) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (warper)

نام

ای-میل

تبصرہ

warper

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone