تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"worn" کے متعقلہ نتائج
worn کے لیے اردو الفاظ
worn کے اردو معانی
صفت
- فرسودہ
- استعمال یا پہننے کی وجہ سے ضرر رسیدہ
- تھکا ہوا یا مضمحل
- مشقت، پریشانی، تکلیف کے باعث تھکن کے آثار کا مظہر
worn के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- फ़र्सूदा
- इस्ते'माल या पहनने की वजह से ज़रर-रसीदा
- थका हुआ या मुज़्महिल
- मशक़्क़त, परेशानी, तकलीफ़ के बा'इस थकन के आसार का मज़हर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ویراں
اجڑا ہوا، غیرآباد، تباہ، خراب، اجاڑ، پامال، کھنڈر، اداس، پریشان، پراگندہ، بے تردد، بے کاشت، افتادہ، بنجر
wren
گاین پھٹکی، خا ندان Troglodytidae کی چھوٹے پروں والی چہکتی چڑیا خصوصاً یو ریشیا اور شمالی امریکا کی بہت چھوٹی پھد کی یا پھٹکی Troglodytes troglodytes -.
وِرَن
ایک خوشبودار گھاس جو پوجا اور دیگر مذہبی رسوم میں استعمال ہوتی ہے لاط : Andropogon aromaticum or Muricatum
وِیرانی
ویران ہونے کی حالت، اجاڑپن، غیر آباد ہونے کی حالت یا کیفیت، سنّاٹا (بطور لاحقہ بھی مستعمل، جیسے: خانہ ویرانی)
wooden spoon
برط خصوصاً چوبی چمچہ، تمسخرانہ انعام جو کسی مقابلے میں سب سے پھسڈی رہنے والے کو دیا جائے۔.
وِیرانَہ پَسَندی
ویرانے میں رہنے کو پسند کرنے کی حالت یا کیفیت ، غیر آباد جگہ پر رہنے سے رغبت ، تنہائی پسندی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (worn)
worn
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔