تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"warn" کے متعقلہ نتائج
warn کے لیے اردو الفاظ
warn کے اردو معانی
فعل متعدی
- آگاہ کرنا
- خبردار کرنا
- تنبیہ کرنا
- کسی احتمالی یا آنے والے خطرے یا برائی سے آگاہ کرنا
- کسی ایسی چیز سے متنبہ کرنا جو ضرر رساں ثابت ہو سکتی ہو
- نصیحت کرنا
- ہوشیار کر دینا
- پہلے سے ہوشیار کر دینا یا اطلاع دینا
- کسی فرد یا افراد کو آگاہ کرنا کہ وہ بحال رہیں یا چلے جائیں
فعل لازم
- متنبہ ہونا
- خبردار رہنا
warn के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- आगाह करना
- ख़बरदार करना
- तंबीह करना
- किसी एहतिमाली या आने वाले ख़तरे या बुराई से आगाह करना
- किसी ऐसी चीज़ से मुतनब्बेह करना जो ज़रर-रसाँ साबित हो सकती हो
- नसीहत करना
- होशयार कर देना
- पहले से होशियार कर देना या इत्तिला' देना
- किसी फ़र्द या अफ़राद को आगाह करना कि वो बहाल रहें या चले जाएँ
अकर्मक क्रिया
- मुतनब्बेह होना
- ख़बरदार रहना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
warning coloration
حیاتیات: انتباہی رنگینی، جلد، پروں وغیرہ کی ایسی نمایاں رنگینی جو شکار خور جانور کو ڈرائے کہ حملہ آور نہ ہو۔.
ویراں
اجڑا ہوا، غیرآباد، تباہ، خراب، اجاڑ، پامال، کھنڈر، اداس، پریشان، پراگندہ، بے تردد، بے کاشت، افتادہ، بنجر
وَیرْنا
پھالی سے زمین کھود کر بونا ، پھالی سے کھیت کی زمین جوتنا ، بیج ڈالنا ، نالی بنا کر بونا ؛ پیسنا ؛ ہاتھ یا برتن سے آہستہ آہستہ ڈالنا (چاول وغیرہ)
wren
گاین پھٹکی، خا ندان Troglodytidae کی چھوٹے پروں والی چہکتی چڑیا خصوصاً یو ریشیا اور شمالی امریکا کی بہت چھوٹی پھد کی یا پھٹکی Troglodytes troglodytes -.
vernal grass
موسم بہارکی گھاس، خوشبو دار یو رپی گھاس جو چارے کے طور پر اگائی جاتی ہےAnthoxanthum odoratum ۔.
وِرَن
ایک خوشبودار گھاس جو پوجا اور دیگر مذہبی رسوم میں استعمال ہوتی ہے لاط : Andropogon aromaticum or Muricatum
وارنِش
۱۔ ایک مرکب مائع یا مسالا جو اسپرٹ سے تیار کیا جاتا ہے اور لکڑی لوہے وغیرہ پر پالش کرنے میں کام آتا ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (warn)
warn
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔