تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wither" کے متعقلہ نتائج
wither کے لیے اردو الفاظ
wither کے اردو معانی
فعل لازم
- خشک ہونا یا مرجھانا، جیسا کہ کوئی پودانمی کے ختم ہونے کے بعد
- پژمردہ ہونا یا ضعف پذیر ہونا
- تازگی کھو بیٹھنا یا کملا جانا
- پژمردہ کرنا یا ہونا
فعل متعدی
- خشک کرنا یا مرجھا دینا
- پریشان کرنا یا گھبرا دینا جیسے حقارت کی نظر سے
wither के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- ख़ुश्क होना या मुरझाना, जैसा कि कोई पौदा नमी के ख़त्म होने के बा'द
- पझ़मुर्दा होना या ज़ो'फ़-पज़ीर होना
- ताज़गी खो बैठना या कुमला जाना
- पझ़मुर्दा करना या होना
सकर्मक क्रिया
- ख़ुश्क करना या मुरझा देना
- परेशान करना या घबरा देना जैसे हक़ारत की नज़र से
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
weather vane
بادنما ، کسی گرجا وغیرہ کے مینار کی چوٹی یا کسی اونچی جگہ پر نصب گھومنے والا رُخ نما جو بتاتا ہے کہ ہوا کدھر سے چل رہی ہے۔.
وَیدَر بورڈ
پانی پھینکنے کا ڈھلواں تختہ جو دروازے کی جڑ میں لگا ہوتا ہے ، موسمی تختہ ، ہوائی تختہ ، آب ریز تختہ ۔ وِ پ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wither)
wither
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔