تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"weather" کے متعقلہ نتائج
weather کے لیے اردو الفاظ
weather کے اردو معانی
اسم
- موسم
- آب و ہوا
- رُت
- فصل
- ہوا کے دباؤ، نمی اور موسم کے دیگر عوامل کی رو سے کسی خاص وقت میں فضائی کیفیت
- ایک طوفان یا شدید گرمی
- تیز ہواؤں یا دیگر ناخوش گوار حالات کا دورانیہ
فعل متعدی
- موسم کے اثرات کا سامنا کرنا، موسم کے زیرِ اثر اپنے آپ کو تبدیل کرنا
- مقابلہ کرنا اور فتح پانا، جیسے خطرے اور مشکل پر
- (فنِ تعمیر) ڈھلوان پیدا کرنا تاکہ پانی بہ جائے
- (جہاز رانی) ہوا کے رُخ جہاز چلانا
فعل لازم
- موسم کے زیرِ اثر بدلنا جیسے منتشر ہونا یا رنگ کا تبدیل ہونا
- موسم کے مقابل جمے رہنا
صفت
- (جہاز رانی) ہوا کے رخ پر
- ہوا کے ساتھ ساتھ
weather के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मौसम
- आब-ओ-हवा
- रुत
- फ़स्ल
- हवा के दबाव, नमी और मौसम के दीगर 'अवामिल की रू से किसी ख़ास वक़्त में फ़िज़ाई कैफ़ियत
- एक तूफ़ान या शदीद गर्मी
- तेज़ हवाओं या दीगर नाख़ुश-गवार हालात का दौरानिया
सकर्मक क्रिया
- मौसम के असरात का सामना करना, मौसम के ज़ेर-ए-असर अपने आप को तब्दील करना
- मुक़ाबला करना और फ़तह पाना, जैसे ख़तरे और मुश्किल पर
- (फ़न-ए-ता'मीर) ढलवान पैदा करना ताकि पाना बह जाए
- (जहाज़-रानी) हवा के रुख़ जहाज़ चलाना
अकर्मक क्रिया
- मौसम के ज़ेर-ए-असर बदलना जैसे मुंतशिर होना या रंग का तब्दील होना
- मौसम के मुक़ाबिल जमे रहना
विशेषण
- (जहाज़-रानी) हवा के रुख़ पर
- हवा के साथ साथ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
weather vane
بادنما ، کسی گرجا وغیرہ کے مینار کی چوٹی یا کسی اونچی جگہ پر نصب گھومنے والا رُخ نما جو بتاتا ہے کہ ہوا کدھر سے چل رہی ہے۔.
وَیدَر بورڈ
پانی پھینکنے کا ڈھلواں تختہ جو دروازے کی جڑ میں لگا ہوتا ہے ، موسمی تختہ ، ہوائی تختہ ، آب ریز تختہ ۔ وِ پ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (weather)
weather
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔