تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"weather cock" کے متعقلہ نتائج
weather cock کے لیے اردو الفاظ
weather cock کے اردو معانی
اسم
- باد نما
- مرغِ باد نما
- بالعموم مرغ کی شکل کا بنا ہوا باد نما جو ہوا کے ساتھ ساتھ اپنا رخ بدلتا ہے اور ہوا کی سمت بتاتا ہے
- ہوا کے رخ چلنے والا شخص
- تھالی کا بینگن
- غیر مستقل مزاج آدمی
فعل لازم
- (طیرانیات) ہوا کے رخ بدلنا یا مڑنا
weather cock के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बाद-नुमा
- मुर्ग़-ए-बाद-नुमा
- बिल-'उमूम मुर्ग़ की शक्ल का बना हुआ बाद-नुमा जो हवा के साथ साथ अपना रुख़ बदलता है और हवा की सम्त बताता है
- हवा के रुख़ चलने वाला शख़्स
- थाली का बैंगन
- ग़ैर-मुस्तक़िल-मिज़ाज आदमी
अकर्मक क्रिया
- (तैरानियात) हवा के रुख़ बदलना या मुड़ना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (weather cock)
weather cock
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔