تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"willow" کے متعقلہ نتائج

willow

خَدَنْگ

willow tit

کالے سر کی ایک چھوٹی یوریشیائی چڑیا Parus montanus ۔.

willow herb

بید بُوٹی، جنس Epilobium کا کوئی پودا، خصوصاً جس کے پتّے بید جیسے ہوں اور پھول ہلکے ارغوانی۔.

willow-pattern

بید والی نقاشی، چینی کے یا سنگی یا سفالی ظروف پر روایتی، سفید پر نیلے، نقش و نگار جس میں اکثر بید کے درخت سمیت کوئی چینی منظر د کھایا جاتا ہے۔.

willow grouse

ایک طرح کا بھٹ تیتر یا باقرقرہ جو یورپ اور شمالی امریکا میں عام ہے،Lagopus lagopus ،نسل بڑھانے کے موسم میں بال و پر کتھئی اور جاڑوں میں سفید۔.

willow warbler

بید پھٹکی، ایک چھوٹی جنگلی چڑیا جس کی چہکار سریلی ہوتی ہے Phylloscopus trochilus ۔.

wallow

لوٹْنا

willowy

بیدوں والا (جہاں بہت سے بید کے درخت ہوں یا بید کے درختوں کا حاشیہ ہو).

wellaway

اَفْسوس

wallowed

بھاری چال

wallower

کیچڑ میں رہنا

well-loved

سب کا پیارا،بہت عزیز یا محبوب۔.

wallowing

weeping willow

بید مَجْنُوں

well wisher

خَیر اَنْدیش

well watered

سَیراب

well-wishing

خیر خواہی

williwaw

ہوا کا جھونکا

well woman

برط (ایسا مطب وغیرہ) جہاں عورتوں کے مخصوص مسائل کے حوالے سے طبی معائنہ کیا جاتا ہو یا طبی مشورے دیے جاتے ہوں۔.

well aware

(اکثر بعدہ، of ) خوب اچھی طرح آگاہ -:

well-worn

گھسا پٹا، فرسودہ ۔.

well-wrought

خوش ساختہ، عمدگی سے گھڑا یا بنایا ہوا۔.

willow کے لیے اردو الفاظ

willow

ˈwɪl.əʊ

willow کے اردو معانی

اسم

  • بید کا درخت
  • بیدِ مجنوں کے خاندان کی جھاڑی یا درخت جس کی لچک دار شاخیں کئی ایک مقاصد مثلاً ٹوکریاں بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہیں
  • بیدِ مجنوں کی لکڑی
  • (بول چال) جو شے بید سے بنائی جائے، بالخصوص بیس بال یا کرکٹ کے بلے
  • دُھنائی مشین جس میں لگا ہوا کانٹے دار سلنڈر (اسطوانہ) خول کے اندر گھومتا رہتا ہے اور روئی یا دیگر ریشوں کو صاف کرنے اور دھننے کے کام آتا ہے

فعل متعدی

  • روئی دھننا
  • مشین سے دھنائی کرنا

willow के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बेद का दरख़्त
  • बेद-ए-मजनूँ के ख़ानदान की झाड़ी या दरख़्त जिसकी लचकदार शाख़ें कई एक मक़ासिद मसलन टोकरियाँ बनाने के लिए इस्ते'माल होती हैं
  • बेद-ए-मजनूँ की लकड़ी
  • (बोल-चाल) जो शय बेद से बनाई जाए, बिल-ख़ुसूस बीस बाल या क्रिकेट के बल्ले
  • धुनाई मशीन जिसमें लगा हुआ काँटे-दार सिलेंडर (उस्तुवाना) ख़ोल के अंदर घूमता रहता है और रूई या दीगर रेशों को साफ़ करने और धुनने के काम आता है

सकर्मक क्रिया

  • रूई धुनना
  • मशीन से धुनाई करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

willow

خَدَنْگ

willow tit

کالے سر کی ایک چھوٹی یوریشیائی چڑیا Parus montanus ۔.

willow herb

بید بُوٹی، جنس Epilobium کا کوئی پودا، خصوصاً جس کے پتّے بید جیسے ہوں اور پھول ہلکے ارغوانی۔.

willow-pattern

بید والی نقاشی، چینی کے یا سنگی یا سفالی ظروف پر روایتی، سفید پر نیلے، نقش و نگار جس میں اکثر بید کے درخت سمیت کوئی چینی منظر د کھایا جاتا ہے۔.

willow grouse

ایک طرح کا بھٹ تیتر یا باقرقرہ جو یورپ اور شمالی امریکا میں عام ہے،Lagopus lagopus ،نسل بڑھانے کے موسم میں بال و پر کتھئی اور جاڑوں میں سفید۔.

willow warbler

بید پھٹکی، ایک چھوٹی جنگلی چڑیا جس کی چہکار سریلی ہوتی ہے Phylloscopus trochilus ۔.

wallow

لوٹْنا

willowy

بیدوں والا (جہاں بہت سے بید کے درخت ہوں یا بید کے درختوں کا حاشیہ ہو).

wellaway

اَفْسوس

wallowed

بھاری چال

wallower

کیچڑ میں رہنا

well-loved

سب کا پیارا،بہت عزیز یا محبوب۔.

wallowing

weeping willow

بید مَجْنُوں

well wisher

خَیر اَنْدیش

well watered

سَیراب

well-wishing

خیر خواہی

williwaw

ہوا کا جھونکا

well woman

برط (ایسا مطب وغیرہ) جہاں عورتوں کے مخصوص مسائل کے حوالے سے طبی معائنہ کیا جاتا ہو یا طبی مشورے دیے جاتے ہوں۔.

well aware

(اکثر بعدہ، of ) خوب اچھی طرح آگاہ -:

well-worn

گھسا پٹا، فرسودہ ۔.

well-wrought

خوش ساختہ، عمدگی سے گھڑا یا بنایا ہوا۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (willow)

نام

ای-میل

تبصرہ

willow

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone