تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"willow" کے متعقلہ نتائج
willow کے لیے اردو الفاظ
willow کے اردو معانی
اسم
- بید کا درخت
- بیدِ مجنوں کے خاندان کی جھاڑی یا درخت جس کی لچک دار شاخیں کئی ایک مقاصد مثلاً ٹوکریاں بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہیں
- بیدِ مجنوں کی لکڑی
- (بول چال) جو شے بید سے بنائی جائے، بالخصوص بیس بال یا کرکٹ کے بلے
- دُھنائی مشین جس میں لگا ہوا کانٹے دار سلنڈر (اسطوانہ) خول کے اندر گھومتا رہتا ہے اور روئی یا دیگر ریشوں کو صاف کرنے اور دھننے کے کام آتا ہے
فعل متعدی
- روئی دھننا
- مشین سے دھنائی کرنا
willow के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बेद का दरख़्त
- बेद-ए-मजनूँ के ख़ानदान की झाड़ी या दरख़्त जिसकी लचकदार शाख़ें कई एक मक़ासिद मसलन टोकरियाँ बनाने के लिए इस्ते'माल होती हैं
- बेद-ए-मजनूँ की लकड़ी
- (बोल-चाल) जो शय बेद से बनाई जाए, बिल-ख़ुसूस बीस बाल या क्रिकेट के बल्ले
- धुनाई मशीन जिसमें लगा हुआ काँटे-दार सिलेंडर (उस्तुवाना) ख़ोल के अंदर घूमता रहता है और रूई या दीगर रेशों को साफ़ करने और धुनने के काम आता है
सकर्मक क्रिया
- रूई धुनना
- मशीन से धुनाई करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
willow herb
بید بُوٹی، جنس Epilobium کا کوئی پودا، خصوصاً جس کے پتّے بید جیسے ہوں اور پھول ہلکے ارغوانی۔.
willow-pattern
بید والی نقاشی، چینی کے یا سنگی یا سفالی ظروف پر روایتی، سفید پر نیلے، نقش و نگار جس میں اکثر بید کے درخت سمیت کوئی چینی منظر د کھایا جاتا ہے۔.
willow grouse
ایک طرح کا بھٹ تیتر یا باقرقرہ جو یورپ اور شمالی امریکا میں عام ہے،Lagopus lagopus ،نسل بڑھانے کے موسم میں بال و پر کتھئی اور جاڑوں میں سفید۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (willow)
willow
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔