تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wallow" کے متعقلہ نتائج

wallow

لوٹْنا

wallowed

بھاری چال

willow

خَدَنْگ

wallower

کیچڑ میں رہنا

wallowing

willow-pattern

بید والی نقاشی، چینی کے یا سنگی یا سفالی ظروف پر روایتی، سفید پر نیلے، نقش و نگار جس میں اکثر بید کے درخت سمیت کوئی چینی منظر د کھایا جاتا ہے۔.

willow tit

کالے سر کی ایک چھوٹی یوریشیائی چڑیا Parus montanus ۔.

willow herb

بید بُوٹی، جنس Epilobium کا کوئی پودا، خصوصاً جس کے پتّے بید جیسے ہوں اور پھول ہلکے ارغوانی۔.

willow grouse

ایک طرح کا بھٹ تیتر یا باقرقرہ جو یورپ اور شمالی امریکا میں عام ہے،Lagopus lagopus ،نسل بڑھانے کے موسم میں بال و پر کتھئی اور جاڑوں میں سفید۔.

willow warbler

بید پھٹکی، ایک چھوٹی جنگلی چڑیا جس کی چہکار سریلی ہوتی ہے Phylloscopus trochilus ۔.

wellaway

اَفْسوس

willowy

بیدوں والا (جہاں بہت سے بید کے درخت ہوں یا بید کے درختوں کا حاشیہ ہو).

well-loved

سب کا پیارا،بہت عزیز یا محبوب۔.

well wisher

خَیر اَنْدیش

well watered

سَیراب

well-wishing

خیر خواہی

williwaw

ہوا کا جھونکا

well woman

برط (ایسا مطب وغیرہ) جہاں عورتوں کے مخصوص مسائل کے حوالے سے طبی معائنہ کیا جاتا ہو یا طبی مشورے دیے جاتے ہوں۔.

well aware

(اکثر بعدہ، of ) خوب اچھی طرح آگاہ -:

well-worn

گھسا پٹا، فرسودہ ۔.

well-wrought

خوش ساختہ، عمدگی سے گھڑا یا بنایا ہوا۔.

weeping willow

بید مَجْنُوں

wallow کے لیے اردو الفاظ

wallow

ˈwɒl.əʊ

wallow کے اردو معانی

فعل لازم

  • لتھڑنا
  • لوٹنا
  • پانی، کیچڑ یا ریت، برف، دھول یا ایسی کسی اور چیز میں تفریحاً لوٹنا یا لتھڑنا جیسے سؤر کا کیچڑ میں لوٹنا
  • خود ستائی یا عیش و عشرت میں زندگی گزارنا
  • ہچکولے کھانا یا مشکل میں بھدے پن سے چلنا، جیسے کسی جہاز کا موجوں میں
  • اُمنڈ آنا، جیسے دھوئیں یا حرارت کا

اسم

  • لوٹنے کا عمل
  • وہ جگہ جہاں کوئی جانور لوٹتا ہو

wallow के उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • लिथड़ना
  • लोटना
  • पानी, कीचड़ या रेत, बर्फ़, धूल या ऐसी किसी और चीज़ में तफ़रीहन लोटना या लिथड़ना जैसे सुअर का कीचड़ में लोटना
  • ख़ुद-सिताई या 'ऐश-ओ-इशरत में ज़िंदगी गुज़ारना
  • हिचकोले खाना या मुश्किल में भद्दे-पन से चलना, जैसे किसी जहाज़ का मौजों में
  • उमँड आना, जैसे धुएँ या हरारत का

संज्ञा

  • लोटने का 'अमल
  • वो जगह जहाँ कोई जानवर लोटता हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wallow)

نام

ای-میل

تبصرہ

wallow

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone