تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wick" کے متعقلہ نتائج
wick کے لیے اردو الفاظ
wick کے اردو معانی
اسم
- پتی
- فتیلہ
- پٹی یا کپڑے کے ٹکڑے، رسی یا نرم کیے ہوئے دھاگے کا بنا ہوا فتیلہ یا بتی جو تیل کے چراغ، موم بتی یا سگریٹ لائٹر میں مستعمل ہے، جو ایندھن، چربی یا تیل جذب کرکے شعلے کو مہیا کرتی رہتی ہے
wick के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पत्ती
- फ़तीला
- पट्टी या कपड़े के टुकड़े, रस्सी या नर्म किए हुए धागे का बना हुआ फ़तीला या बत्ती जो तेल के चराग़, मोम बत्ती या सिगरेट लाइटर में मुस्ता'मल है, जो ईंधन, चर्बी या तेल जज़्ब करके शो'ले को मुहय्या करती रहती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
wicked bible
شیطانی بائیبل، بائیبل کا ۱۶۳۱ء کا ایک ایڈیشن جس میں اوامر عشرہ میں سے ایک غلط چھپ گیا تھا (یعنی ’’ تو زنامت کر‘‘ کے بجائے ’’تو زنا کر‘‘).
wicket keeper
کریکٹ: وکٹ کیپر، فیلڈر جو وکٹوں کے ٹھیک پیچھے، عموماً دستانے اور پیڈ پہن کر کھڑا ہوتا ہے۔.
وِکِٹ کِیپَر
(کرکٹ) گیند کو روکنے والا فیلڈر جو وکٹوں کے ٹھیک پیچھے عموماً دستانے اور پیڈ پہن کر کھڑا ہوتا ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wick)
wick
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔