تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wicket" کے متعقلہ نتائج
wicket کے لیے اردو الفاظ
wicket کے اردو معانی
اسم
- دروازہ
- راستہ
- دریچہ
- ایک چھوٹا دروازہ بالخصوص جو بڑے دروازے میں یا اس کے پاس بنایا گیا ہو
- چھوٹی کھڑکی جس میں بالعموم پردہ یا حفاظتی جالی لگا دی جاتی ہے جیسا کہ ٹکٹ گھر میں
- ایک ایسا دروازہ جو پانی کے بہاؤ کو روکنے کے تیار کیا گیا ہو جیسے کسی نالے، پائپ یا نہر قفلوں میں
- (کرکٹ) وہ چیز جس کا گیند پھینکنے والا نشانہ لیتا ہے، جن میں تین ایستادہ ڈنڈوں کے دو جوڑے ہوتے ہیں، جن کے سروں پر جھریاں بنا کر دو چھوٹے چھوٹے لکڑی کے ٹکڑے رکھ دیے جاتے ہیں
- قطعۂ زمین جس کے دونوں سروں پر وکٹیں گاڑی جاتی ہیں
- کسی وکٹ پر کھلاڑی کے آنے کی باری
- وہ باری جس کا آغاز نہ ہو سکا ہو یا نا مکمل باری
- تار کا بنا ہوا چھلّا یا حلقہ
wicket के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दरवाज़ा
- रास्ता
- दरीचा
- एक छोटा दरवाज़ा बिल-ख़ुसूस जो बड़े दरवाज़े में या उसके पास बनाया गया हो
- छोटी खिड़की जिसमें बिल-'उमूम पर्दा या हिफ़ाज़ती जाली लगा दी जाती है जैसा कि टिकट घर में
- एक ऐसा दरवाज़ा जो पानी के बहाव को रोकने के तैयार किया गया हो जैसे किसी नाले, पाइप या नहर क़ुफ़्लों में
- (क्रिकेट) वो चीज़ जिसका गेंद फेंकने वाला निशाना लेता है, जिनमें तीन ईस्तादा डंडों के दो जोड़े होते हैं, जिनके सुरों पर झुर्रियाँ बना कर दो छोटे छोटे लकड़ी के टुकड़े रख दिए जाते हैं
- क़ित'अ-ए-ज़मीन जिसके दोनों सिरों पर विकटें गाड़ी जाती हैं
- किसी विकेट पर खिलाड़ी के आने की बारी
- वो बारी जिसका आग़ाज़ न हो सका हो या ना-मुकम्मल बारी
- तार का बना हुआ छल्ला या हल्क़ा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
wicket keeper
کریکٹ: وکٹ کیپر، فیلڈر جو وکٹوں کے ٹھیک پیچھے، عموماً دستانے اور پیڈ پہن کر کھڑا ہوتا ہے۔.
وِکِٹ کِیپَر
(کرکٹ) گیند کو روکنے والا فیلڈر جو وکٹوں کے ٹھیک پیچھے عموماً دستانے اور پیڈ پہن کر کھڑا ہوتا ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wicket)
wicket
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔