تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wickiup" کے متعقلہ نتائج
wickiup کے لیے اردو الفاظ
wickiup کے اردو معانی
اسم
- شمالی امریکا کے ریڈ انڈین کا تیار کردہ جھونپڑا جو بھونڈے پن سے تیار کیے گئے ڈھانچے کو چھوٹی چھوٹی جھاڑیوں یا گھاس یا نرسلوں سے بنی ہوئی چٹائیوں سے ڈھانپ کر بنایا جاتا ہے، ایسے جھونپڑے مغربی امریکا کے قدیم خانہ بدوش ریڈ انڈین بناتے تھے
wickiup के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शुमाली अमरीका के रेड इंडियन का तैयार-कर्दा झोंपड़ा जो भोंडे-पन से तैयार किए गए ढाँचे को छोटी छोटी झाड़ियों या घास या नर्सलों से बनी हुई चटाइयों से ढाँप कर बनाया जाता है, ऐसे झोंपड़े मग़रिबी अमरीका के क़दीम ख़ाना-बदोश रेड इंडियन बनाते थे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wickiup)
wickiup
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔