تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"whorl" کے متعقلہ نتائج
whorl کے لیے اردو الفاظ
whorl کے اردو معانی
اسم
- (نباتات) گھیرا
- مرغولہ
- گچھا
- دائرے کی شکل میں ایک ہی سطح پر لگے ہوئے پودوں کے پتوں یا دیگر حصوں کا مجموعہ
- (حیوانات) یک صمامی گھونگے کے خول کا ایک چکر
- (پارچہ بافی، مشین) کاتنے یا بننے کی مشین کے تکلے پر ایک خلائی پہیہ
- نشانِ انگوٹھا میں ابھرے ہوئے دائروں میں سے کوئی ایک
- کوئی بھی شے جس کی شکل مرغولے سے ملتی ہو
whorl के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (नबातात) घेरा
- मर्ग़ूला
- गुच्छा
- दाइरे की शक्ल में एक ही सत्ह पर लगे हुए पौदों के पत्तों या दीगर हिस्सों का मजमू'आ
- (हैवानात) यक-समामी घोंगे के ख़ोल का एक चक्कर
- (पार्चा-बाफ़ी, मशीन) कातने या बुनने की मशीन के तकले पर एक ख़लाई पहिया
- निशान-ए-अँगूठा में उभरे हुए दाइरों में से कोई एक
- कोई भी शय जिसकी शक्ल मर गोले से मिलती हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
whirling dervish
درویش جووجد میں آکر چکّر پہ چکّر کھائے یا جسے حال آئے یا اپنے عقیدے کے مطابق ضربیں لگائے۔.
واحِد العَین
ایک آنکھ والا، یک چشم (خصوصاً کوئی عجیب الخلقت مخلوق، جیسے: دیو، جن وغیرہ)، جس کی ایک آنکھ خراب ہو، کانا (آدمی کے لیے مستعمل)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (whorl)
whorl
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔