تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"whit" کے متعقلہ نتائج
whit کے لیے اردو الفاظ
whit کے اردو معانی
اسم
- نہایت خفیف مقدار
- ریزہ
- چھوٹی سے چھوٹی شے
- ذرہ یا شائبہ
- رتی برابر
- تل برابر
- بالعموم منفی معانی میں مستعمل
- تری بھر
whit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- निहायत ख़फ़ीफ़ मिक़दार
- रेज़ा
- छोटी से छोटी शय
- ज़र्रा या शाइबा
- रत्ती बराबर
- तिल बराबर
- बिल-'उमूम मंफ़ी म'आनी में मुस्ता'मल
- तरी भर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
white-eye
سفید چشم ، ایک طرح کی چڑیا جس کی آنکھ کا پردہ سفید ہوتا ہے یا آنکھوں کے گرد سفید چھوٹے چھوٹے پر ہوتے ہیں ،پرانی دنیا کی خاندان Zosteropidae کی ایک چھوٹی ڈالیوں پر بیٹھنے والی چڑیا۔.
white goods
بڑے سائز کے گھریلو برقی آلات، مثلاً فرج اور واشنگ مشین ، جن کا رنگ روایتی طور پر سفید رکھا جاتا ہے ۔.
whitewood
سفید لکڑی ، ایک طرح کی ہلکے رنگ کی لکڑی جسے رچائو وغیرہ کے ذریعے رنگنے کے لیے تیار کیا جائے ۔.
white lead
لیڈ کاربونیٹ اور آبیدہ لیڈ آکسائڈ کا آمیزہ جسے رنگ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ،سفیدہ ۔.
whitlow-grass
چھلوری گھاس، چٹانوں ، منڈیروں وغیرہ پر اگنے والا ایک ننھا پودا، پہلے زمانے میں خیال تھا کہ یہ چھلوری کا علاج ہے خصوصاً Erophila verna ۔.
white matter
مغز اور ریڑھ کی ہڈی کا وہ حصّہ جو زیادہ تر عصبی بافتوں پرمشتمل ہے (قب : GREY MATTER معنی ۱).
white currant
سفید منقٰی ، لال کشمش کی ایک قسم جس پر ہلکے رنگ کے چھوٹے چھوٹے انگور نما پھل آتے ہیں ۔.
white-knuckle
(خصوصاً کسی میلے میں تفریحی جھولے کی بابت) جو بنایا ہی اس طرح گیا ہو کہ جوش خطرے اور ہیجان کی وجہ سے دل دھک دھک کرنے لگے۔.
white slavery
زَنان بازی کی ناجائز خَريد و فَروخت يا طَوائف بَنانے کے لِيے لَڑکِياں پھانسنے کا پيشَہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (whit)
whit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔