تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"white" کے متعقلہ نتائج

white

اَبْیَض

وَہائِٹ

سفید ، سفید رنگ کا ، وائٹ ۔

whitey

بطور مذمت: عوام: گورا۔.

white goods

بڑے سائز کے گھریلو برقی آلات، مثلاً فرج اور واشنگ مشین ، جن کا رنگ روایتی طور پر سفید رکھا جاتا ہے ۔.

white wedding

برط شادی جس میں دلھن رسمی سفید جوڑا پہنے۔.

white matter

مغز اور ریڑھ کی ہڈی کا وہ حصّہ جو زیادہ تر عصبی بافتوں پرمشتمل ہے (قب : GREY MATTER معنی ۱).

white pepper

سفید گول مرچ۔.

white collar

سَفِید پوش

white russian

سفید روسی، بیلوروس کا (باشندہ).

white lead

لیڈ کاربونیٹ اور آبیدہ لیڈ آکسائڈ کا آمیزہ جسے رنگ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ،سفیدہ ۔.

white gold

سفید سونا، سونے کی کوئی بھرت جس کا رنگ روپہلا ہوتا ہے ؛زیورات میں مستعمل۔.

white slaver

لَڑکِيوں کی خَريد و فَروخت اور عصمَت فَروشی کا اڈا چَلانے والا شَخص

white dwarf

سفید بالشتیا، ایک طرح کا چھوٹا انتہائی ٹھوس ستارہ ۔.

white man

انگریز

white currant

سفید منقٰی ، لال کشمش کی ایک قسم جس پر ہلکے رنگ کے چھوٹے چھوٹے انگور نما پھل آتے ہیں ۔.

white book

قِرْطاسِ اَبْیَض

white slave

عورت جسے فریب دے کر یا جبراً ، عموماً کسی غیر ملک لے جا کر کسبی بنا دیا گیا ہو۔.

white slavery

زَنان بازی کی ناجائز خَريد و فَروخت يا طَوائف بَنانے کے لِيے لَڑکِياں پھانسنے کا پيشَہ

white friar

سفید راہب ، کوئی کرملی (Carmelite) راہب (اپنے سفید لباس کی وجہ سے).

white monk

کوئی سسٹر شین (CISTERCIAN) راہب [سفیدپوشی کی وجہ سے].

white flag

سفید پرچم،ہتھیارڈالنے یا وقتی طورپرجنگ بندی کی علامت۔.

white tie

مردانہ سفید بوٹائی جو شام کے لباس کاحصّہ ہوتی ہے ۔.

white lie

white ant

دِیمَک

white house

ریاستہائے متحدہ امریکا کے صدر کی سرکاری قیام گاہ جو واشنگٹن ، ڈسٹرکٹ کولمبیا میں واقع ہے۔.

white vitriol

کیمیا: زنک سلفیٹ ۔.

white admiral

ایک طرح کی تتلی جس کے پروں پر سفید پٹی کھنچی ہوتی ہے Limenitis camilla ۔.

white frost

رک : FROST اسم معنی ۱ (الف).

white meat

سفید گوشت ، مرغی ، بطخ، وغیرہ یا خرگوش کا گوشت؛ نیز بچھڑے اور سؤر کا گوشت ۔.

white coal

سفید کوئلا ، مراد پانی ، جب اس سے توانائی حاصل کرنے کا کام لیا جائے ۔.

white sock

معنی ۳۔.

white rose

سفید گلاب ، یارک شائر یا خانوادۂ یارک کا نشان۔.

white hope

فرد جس سے یہ توقع ہو کہ کسی گروہ ، تنظیم وغیرہ کے لیے کارہائے نمایاں انجام دے سکے گا۔.

white sale

گھریلو استعمال کے کپڑوں کی فروخت۔.

white lime

چونا، جسے پانی میں ملا کر دیواروں وغیرہ پر پھیرا جائے، قلعی۔.

white heat

شدید جوش

white list

پکی فہرست

white ensign

برطانیہ کی شاہی بحریہ اور شاہی بجرے کے اسکواڈرن کا پرچم اور رائل یاٹ اسکواڈرن۔.

white sauce

ساس یا چٹنی جو آٹے، پگھلے مکھن اور دودھ یا کریم سے بنائی جاتی ہے ۔.

white paper

قرطاسِ ابیض

white sugar

چینی ، سفید شکر ،صاف شدہ شکر۔.

white magic

سفید جادو، جسے مفید مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے۔.

white water

پانی کا کوئی اتھلا یا جھاگ بھرا پھیلاؤ۔.

white noise

سفید شور، شور جس میں ایک سی شدّت کے کئی تعدّدات کی امواج مل رہی ہوں ۔.

white night

رات جو آنکھوں آنکھوں میں کٹے۔.

white light

سفید روشنی ، بظاہر بے رنگ روشنی، مثلاً دن کی عام روشنی۔.

white whale

Delphinapterus leucasشمالی سمندروں کی سفید وھیل ؛ یہ BELUGA بھی کہلاتی ہے ۔.

white metal

کوئی سفید یا روپہلی بھرت ۔.

وائِٹ کَرنا

سفید کرنا ، سیاہ دھن کو سفید کرنا ؛ ناجائز مال و دولت کو جائز کرنا ۔

white feather

بزدلی کی علامت (شکاری پرندہ جس کی دم میں سفید پر ہو ،اسے گھٹیا نسل کا سمجھا جاتا ہے).

white poplar

ABELE سفیدے کا درخت،populus abba ۔.

white horses

اسپ ہائے سفید، سمندر کی لہریں جن کے فراز سفید ہوتے ہیں ۔.

white spirit

برط ہلکا پٹرولیم جس سے محلل کا کام لیا جاتا ہے۔.

white knight

نَجات دَہِندَہ

white elephant

white arsenic

رک : اسم ۱۔.

white christmas

سفید کرسمس، جب کرسمس کے موقع پر زمین برف سے ڈھکی ہو۔.

white corpuscle

(تَشريحُ الاعضا) سُفيد جَسيمَہ

white supremacy

white-eye

سفید چشم ، ایک طرح کی چڑیا جس کی آنکھ کا پردہ سفید ہوتا ہے یا آنکھوں کے گرد سفید چھوٹے چھوٹے پر ہوتے ہیں ،پرانی دنیا کی خاندان Zosteropidae کی ایک چھوٹی ڈالیوں پر بیٹھنے والی چڑیا۔.

white کے لیے اردو الفاظ

white

waɪt

white کے اردو معانی

صفت

  • خالص برف کا رنگ
  • سفید
  • ابیض
  • چٹا
  • گورا
  • سورج کی شعاعوں یا کسی اور روشنی کا انعکاس
  • ہلکا یا مقابلتاً ہلکا رنگ
  • کوہِ قاف کے رہنے والوں کی طرح ہلکے رنگ کی جلد والا
  • کوہِ قاف کا ہم رنگ، ان سے متعلق یا کوہِ قاف کی نسل سے متعلق جیسے ان کے مدارس، مکانات، وغیرہ
  • پیلا یا زرد رنگ ڈر کی وجہ سے یا کسی اور جذباتی کیفیت کے زیرِ اثر
  • رو پہلے، بھورے یا سفید یا خالی چھوڑی ہوئی جگہ
  • غیر صیقل شدہ جیسے چاندی کے برتن
  • سفید (کپڑے) پہنے ہوئے
  • داغ، دھبے سے پاک
  • خالص یا معصوم
  • بے ضرر یا نقصان نہ پہنچانے والا
  • ہلکے رنگ کا یا زردی مائل، جیسے شراب، سُرخ کے بر عکس
  • (عوامی) معزز
  • انصاف پسند
  • عمدہ
  • قابلِ اعتبار
  • صاف
  • شفاف
  • بے رنگ
  • اُجلا

اسم

  • جس میں رنگ کی شدت اور تیزی نہ ہو، سیاہ کے بر عکس
  • سپید
  • ابیض
  • ایک قازق
  • کوئی شے جو اپنی حقیقت اور اصل مادے کی بنا پر سفید ہو
  • انڈے کی زردی کے گرد لپٹی ہوئی سفیدی یاکرۂ چشم کا سفید حصہ
  • سفید کپڑا
  • سفید شراب
  • جانوروں کی سفید نوع یا نسل
  • (جمع) سفید کپڑے، بالخصوص وردی
  • عمدہ قسم کا سفید آٹا
  • (طباعت) خالی رہ جانے والی جگہ
  • (امراضیات) سیلانِ رحم
  • جریانِ رحم
  • (تیر اندازی) نشانے/ہدف کی سب سے باہر والی گولائی یا اسی حصے پر لگا ہوا نشانہ
  • (شطرنج) سفید مہرے یا وہ شخص جو ان سے کھیل رہا ہو
  • (اکثر بڑے W سے) سیاست میں قدامت پسند شخص

فعل متعدی

  • مطبوعہ کاغذات یا صفحات کے ارد گرد یا کسی مقام پر نقش و نگار کے لیے سفید جگہ چھوڑ دینا
  • (قدیم) سفید کرنا
  • گورا چٹّا کرنا

white के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • ख़ालिस बर्फ़ का रंग
  • सफ़ेद
  • अब्यज़
  • चटा
  • गोरा
  • सूरज की शु'आओं या किसी और रौशनी का इन'इकास
  • हल्का या मुक़ाबलतन हल्का रंग
  • कोह-ए-क़ाफ़ के रहने वालों की तरह हल्के रंग की जिल्द वाला
  • कोह-ए-क़ाफ़ का हम-रंग, उनसे मुत'अल्लिक़ या कोह-ए-क़ाफ़ की नस्ल से मुत'अल्लिक़ जैसे उनके मदारिस, मकानात, वग़ैरा
  • पीला या ज़र्द रंग डर की वजह से या किसी और जज़्बाती कैफ़ियत के जे़रे-ए-असर
  • रो पहले, भूरे या सफ़ेद या ख़ाली छोड़ी हुई जगह
  • ग़ैर-सैक़ल-शुदा जैसे चाँदी के बर्तन
  • सफ़ेद (कपड़े) पहने हुए
  • दाग़, धब्बे से पाक
  • ख़ालिस या मा'सूम
  • बे-ज़रर या नुक़्सान न पहुँचाने वाला
  • हल्के रंग का या ज़र्दी-माइल, जैसे शराब, सुर्ख़ के बर-'अक्स
  • ('अवामी) मुअज़्ज़ज़
  • इंसाफ़-पसंद
  • 'उम्दा
  • क़ाबिल-ए-ए'तिबार
  • साफ़
  • शफ़्फ़ाफ़
  • बे-रंग
  • उजला

संज्ञा

  • जिसमें रंग की शिद्दत और तेज़ी न हो, सियाह के बर-'अक्स
  • सपीद
  • अब्यज़
  • एक काज़िक
  • कोई शय जो अपनी हक़ीक़त और अस्ल माद्दे की बिना पर सफ़ेद हो
  • अंडे की ज़र्दी के गिर्द लिपटी हुई सफ़ेदी या कुर्रा-ए-चश्म का सफ़ेद हिस्सा
  • सफ़ेद कपड़ा
  • सफ़ेद शराब
  • जानवरों की सफ़ेद नौ' या नस्ल
  • (जम') सफ़ेद कपड़े, बिल-ख़ुसूस वर्दी
  • 'उम्दा क़िस्म का सफ़ेद आटा
  • (तबा'अत) ख़ाली रह जाने वाली जगह
  • (अमराज़ियात) सैलान-ए-रेहम
  • जरयान-ए-रेहम
  • (तीर-अंदाज़ी) निशाने/हदफ़ की सबसे बाहर वाली गोलाई या उसी हिस्से पर लगा हुआ निशाना
  • (शतरंज) सफ़ेद मुहरे या वो शख़्स जो उनसे खेल रहा हो
  • (अक्सर बड़े W से) सियासत में क़दामत-पसंद शख़्स

सकर्मक क्रिया

  • मतबू'आ काग़ज़ात या सफ़हात के इर्द-गिर्द या किसी मक़ाम पर नक़्श-ओ-निगार के लिए सफ़ेद जहग छोड़ देना
  • (क़दीम) सफ़ेद करना
  • गोरा-चिट्टा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

white

اَبْیَض

وَہائِٹ

سفید ، سفید رنگ کا ، وائٹ ۔

whitey

بطور مذمت: عوام: گورا۔.

white goods

بڑے سائز کے گھریلو برقی آلات، مثلاً فرج اور واشنگ مشین ، جن کا رنگ روایتی طور پر سفید رکھا جاتا ہے ۔.

white wedding

برط شادی جس میں دلھن رسمی سفید جوڑا پہنے۔.

white matter

مغز اور ریڑھ کی ہڈی کا وہ حصّہ جو زیادہ تر عصبی بافتوں پرمشتمل ہے (قب : GREY MATTER معنی ۱).

white pepper

سفید گول مرچ۔.

white collar

سَفِید پوش

white russian

سفید روسی، بیلوروس کا (باشندہ).

white lead

لیڈ کاربونیٹ اور آبیدہ لیڈ آکسائڈ کا آمیزہ جسے رنگ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ،سفیدہ ۔.

white gold

سفید سونا، سونے کی کوئی بھرت جس کا رنگ روپہلا ہوتا ہے ؛زیورات میں مستعمل۔.

white slaver

لَڑکِيوں کی خَريد و فَروخت اور عصمَت فَروشی کا اڈا چَلانے والا شَخص

white dwarf

سفید بالشتیا، ایک طرح کا چھوٹا انتہائی ٹھوس ستارہ ۔.

white man

انگریز

white currant

سفید منقٰی ، لال کشمش کی ایک قسم جس پر ہلکے رنگ کے چھوٹے چھوٹے انگور نما پھل آتے ہیں ۔.

white book

قِرْطاسِ اَبْیَض

white slave

عورت جسے فریب دے کر یا جبراً ، عموماً کسی غیر ملک لے جا کر کسبی بنا دیا گیا ہو۔.

white slavery

زَنان بازی کی ناجائز خَريد و فَروخت يا طَوائف بَنانے کے لِيے لَڑکِياں پھانسنے کا پيشَہ

white friar

سفید راہب ، کوئی کرملی (Carmelite) راہب (اپنے سفید لباس کی وجہ سے).

white monk

کوئی سسٹر شین (CISTERCIAN) راہب [سفیدپوشی کی وجہ سے].

white flag

سفید پرچم،ہتھیارڈالنے یا وقتی طورپرجنگ بندی کی علامت۔.

white tie

مردانہ سفید بوٹائی جو شام کے لباس کاحصّہ ہوتی ہے ۔.

white lie

white ant

دِیمَک

white house

ریاستہائے متحدہ امریکا کے صدر کی سرکاری قیام گاہ جو واشنگٹن ، ڈسٹرکٹ کولمبیا میں واقع ہے۔.

white vitriol

کیمیا: زنک سلفیٹ ۔.

white admiral

ایک طرح کی تتلی جس کے پروں پر سفید پٹی کھنچی ہوتی ہے Limenitis camilla ۔.

white frost

رک : FROST اسم معنی ۱ (الف).

white meat

سفید گوشت ، مرغی ، بطخ، وغیرہ یا خرگوش کا گوشت؛ نیز بچھڑے اور سؤر کا گوشت ۔.

white coal

سفید کوئلا ، مراد پانی ، جب اس سے توانائی حاصل کرنے کا کام لیا جائے ۔.

white sock

معنی ۳۔.

white rose

سفید گلاب ، یارک شائر یا خانوادۂ یارک کا نشان۔.

white hope

فرد جس سے یہ توقع ہو کہ کسی گروہ ، تنظیم وغیرہ کے لیے کارہائے نمایاں انجام دے سکے گا۔.

white sale

گھریلو استعمال کے کپڑوں کی فروخت۔.

white lime

چونا، جسے پانی میں ملا کر دیواروں وغیرہ پر پھیرا جائے، قلعی۔.

white heat

شدید جوش

white list

پکی فہرست

white ensign

برطانیہ کی شاہی بحریہ اور شاہی بجرے کے اسکواڈرن کا پرچم اور رائل یاٹ اسکواڈرن۔.

white sauce

ساس یا چٹنی جو آٹے، پگھلے مکھن اور دودھ یا کریم سے بنائی جاتی ہے ۔.

white paper

قرطاسِ ابیض

white sugar

چینی ، سفید شکر ،صاف شدہ شکر۔.

white magic

سفید جادو، جسے مفید مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے۔.

white water

پانی کا کوئی اتھلا یا جھاگ بھرا پھیلاؤ۔.

white noise

سفید شور، شور جس میں ایک سی شدّت کے کئی تعدّدات کی امواج مل رہی ہوں ۔.

white night

رات جو آنکھوں آنکھوں میں کٹے۔.

white light

سفید روشنی ، بظاہر بے رنگ روشنی، مثلاً دن کی عام روشنی۔.

white whale

Delphinapterus leucasشمالی سمندروں کی سفید وھیل ؛ یہ BELUGA بھی کہلاتی ہے ۔.

white metal

کوئی سفید یا روپہلی بھرت ۔.

وائِٹ کَرنا

سفید کرنا ، سیاہ دھن کو سفید کرنا ؛ ناجائز مال و دولت کو جائز کرنا ۔

white feather

بزدلی کی علامت (شکاری پرندہ جس کی دم میں سفید پر ہو ،اسے گھٹیا نسل کا سمجھا جاتا ہے).

white poplar

ABELE سفیدے کا درخت،populus abba ۔.

white horses

اسپ ہائے سفید، سمندر کی لہریں جن کے فراز سفید ہوتے ہیں ۔.

white spirit

برط ہلکا پٹرولیم جس سے محلل کا کام لیا جاتا ہے۔.

white knight

نَجات دَہِندَہ

white elephant

white arsenic

رک : اسم ۱۔.

white christmas

سفید کرسمس، جب کرسمس کے موقع پر زمین برف سے ڈھکی ہو۔.

white corpuscle

(تَشريحُ الاعضا) سُفيد جَسيمَہ

white supremacy

white-eye

سفید چشم ، ایک طرح کی چڑیا جس کی آنکھ کا پردہ سفید ہوتا ہے یا آنکھوں کے گرد سفید چھوٹے چھوٹے پر ہوتے ہیں ،پرانی دنیا کی خاندان Zosteropidae کی ایک چھوٹی ڈالیوں پر بیٹھنے والی چڑیا۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (white)

نام

ای-میل

تبصرہ

white

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone