تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"whee" کے متعقلہ نتائج
whee کے لیے اردو الفاظ
whee کے اردو معانی
فجائیہ
- شدتِ جذبات یا مسرت کے اظہار کا کلمہ
whee के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विस्मयादिबोधक
- शिद्दत-ए-जज़्बात या मसर्रत के इज़हार का कलिमा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
wheelie
عوام: برط موٹر سائیکل یا سائیکل کو تماشا گری کے طور پر اس طرح دوڑانا کہ اگلا پہیّا ہوا میں معلق رہے۔.
wheel lock
تواریخ: ایک طرح کا توپ بندوق کا گھوڑا جس میں ایک فولادی پہیّا چقماق وغیرہ سے رگڑ کھاتا تھا۔.
وِیل چِیئَر
پہیے دار کرسی (بالعموم نہایت بوڑھوں معذوروں اور کم زوروں کے استعمال کے لیے) ، رک : وہیل چیئر ۔
wahoo
شمالی امریکا (الف) ( wahoo elm کا اختصار ) شمالی امریکی نارون Ulmus alata (ب) ایک شمالی امریکی تکلا درخت Euonymus atropurpureus ۔.
وہی بڑا جگت میں جن کرنی کے تان، کر لینا ہے اپنا مہاراج بھگوان
وہ دنیا میں بڑا آدمی ہے جس نے نیک کام کر کے خدا کو اپنا کر لیا
وَہِی آشْ دَر کاسَہ
فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل، حالت سابقہ میں کوئی تبدیلی نہیں، حالت سابقہ میں تغیر نہ ہونے کے لئے مستعمل ہے
وَہی بات گھوڑے کی لات
اس وقت مستعمل جب بچے اپنے کسی دوست کو کوئی بات یاد دلاتے ہیں، بے اصل بات کی نسبت بھی بولتے ہیں
وَہی بَھلا ہے میرے لیکھے حَق ناحَق کو جو نَر دیکھے
میرے نزدیک وہ بڑا آدمی ہے جو انصاف کرے اور بے انصافی نہ کرے
وَہی مانَس دے سکے راجوں کو سِیکھ گیان جو نا راکھے لابھ دَھن اور دَھرے ہاتھ پَر جان
راجوں کو مشورہ وہی دے سکتا ہے جسے دولت کا لالچ نہ ہو اور جان کی پروا نہ کرے
وَہِی کَاسَہ وَہی آش
فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل، حالت سابقہ میں کوئی تبدیلی نہیں، حالت سابقہ میں تغیر نہ ہونے کے لئے مستعمل ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (whee)
whee
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔