تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"well" کے متعقلہ نتائج

well

چشمہ یا پانی کا قدرتی منبع

well-loved

سب کا پیارا،بہت عزیز یا محبوب۔.

well-liked

مقبول، ہر دل عزیز۔.

well-fed

ہَٹّا کَٹّا

well-off

امیر ، مال دار، صاحب ثروت۔.

well-paid

(ملازمت) اچھی تنخواہ والی۔.

well-read

لائِق

well-used

جہاں بہت آنا جانا رہتا ہو۔.

well-made

عمدگی یا مضبوطی سے بنا ہوا، پائیدار، خوش ساختہ۔.

well-done

آفریں

well-bred

مُہَذَّب

well-cut

(لباس) خوش تراشیدہ۔.

well-found

سہولتوں اور ضروری اشیا سے آراستہ

well-oiled

بول چال: نشے میں دُھت۔.

well-wishing

خیر خواہی

well-tried

آزمودہ، مجرب۔.

wall

دِیوار

will

مصدر یا مصدر معلوم سے قبل مستعمل، مستقبل کے اظہار کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

well-timed

مناسب وقت پر، بر محل، بر وقت، ہونے والا۔.

well-worn

گھسا پٹا، فرسودہ ۔.

well-hung

بول چال: (مرد) خرکیرا، بڑے اعضائے تناسل والا۔.

well-knit

(خصوصاً کوئی فرد) کسے کسائے جسم والا، جس کا جوڑ سے جوڑ عمدگی سے ملا ہوا ہو، جو بے ہنگم نہ ہو۔.

well-kept

سلیقے سے رکھا یا سنبھالا ہوا، اچھی حالت میں، قاعدے قرینے سے۔.

well-to-do

خوش خوش حال

well-nigh

تَقْرِیباً

well-heeled

دَولَت مَنْد

well-earned

محنت کا

well-marked

نمایاں، جسے ڈھو نڈنا آسان ہو۔.

well-turned

(تعریفی کلمہ، جملہ یا شعر) شستہ و شگفتہ، پر لطف،آب وار۔.

well-judged

بڑی سوجھ بوجھ یا مہارت کے ساتھ، بالکل صحیح اندازہ لگا کریا بر وقت کیا ہوا۔.

well-beloved

با عِزَّت

well-advised

با تدبیر

well deck

جہاز کے بڑے عرشے پر کھلی جگہ جو اگلے اور پچھلے بلند عرشوں کے درمیان نچلی سطح پر ہوتی ہے۔.

well fitted

اچھی طرح لیس۔.

well covered

ڈھپو، نہایت فربہ، موٹا تازہ۔.

well formed

خوش اَنْدام

well behaved

تَمِیز دار

well-being

عافِیَت

well-taken

(کیچ، گول وغیرہ) عمدگی سے پکڑا یا کیا ہوا۔.

well-spent

(خصوصاً روپیہ یا وقت) احتیاط سے خرچ کیا ہوا، صحیح مصرف میں آیا ہوا۔.

well-known

مَشْہُور

well-defined

جس کی عمدگی سے وضاحت یا تعریف کر دی گئی ہو۔.

well-founded

(شکوک وغیرہ) معقول شواہد پر مبنی؛ حقیقت پر مبنی یا عقلی طو رپر درست۔.

well placed

اچھے رتبے یا جگہ پر فائز۔.

well wisher

خَیر اَنْدیش

well-trodden

(راستہ وغیرہ) پامال، جس پر بہت آمدورفت ہو۔.

well-planned

(رہنے کی جگہ وغیرہ) عمدہ منصوبہ بندی پر مبنی، جس میں احتیاط سے کام لیا گیا ہو یا عملی پہلوؤں کو مدنظر رکھا گیا ہو۔.

well-groomed

well-dressed

well-favoured

خُوبصُورَت

well-rounded

مکمل اور متناسب،سڈول۔.

well-ordered

عمدگی سے ترتیب دیا ہوا۔.

well-deserved

جس کا کوئی اپنی کوشش یا صلاحیت کی بنا پر پوری طرح مستحق ہو۔.

well-stocked

(دکان، باغ وغیرہ) ہر طرح کی اجناس، اشیائے تجارت یا نباتات سے معمور۔.

well-matched

برا بر کے جوڑ کے، ہم مزاج ایک دوسرے کے شایاں ،ہم پلہ۔.

well-thumbed

(کتاب وغیرہ) جس کی حالت سے ظاہر ہو کہ بہت ہاتھوں سے گزری ہے، خستہ، بوسیدہ۔.

well-endowed

بَڑھیا

ویل ڈَن

(کلمہء فجائیہ) مرحبا ، شاباش ، خوب کیا ، بہت خوب ، کیا کہنا ۔

well received

جسے تپاک سے خوش آمدید کہا گیا ہو، پسند یدگی کی نظر سے دیکھا ہوا۔.

vill

دیہہ

well کے لیے اردو الفاظ

well

wel

well کے اردو معانی

اسم

  • چشمہ یا پانی کا قدرتی منبع
  • کنواں
  • چاہ
  • سر چشمہ
  • فوارہ
  • سوراخ، گڑھا یا زمین چھید کر یا کھود کر نکالا ہوا، پیٹرولیم یا قدرتی گیس حاصل کرنے کا کنواں
  • کوئی ایسی گہری گھری ہوئی جگہ جیسے ہوا یا روشنی کی درآمد کے لیے عمودی سوراخ یا سیڑھیاں
  • بالاکش وغیرہ کے لیے جو کسی عمارت کے فرشوں سے عموداً گزرتی ہوں
  • جہاز کے پمپوں تک پہنچنے اور ان کی لانے والے سامان سے، حفاظت کے لیے بنایا ہوا خانہ یا جنگلا
  • ماہی کشتی جو مچھلیوں کو محفوظ رکھنے کے کام آتی ہے
  • برطانوی عدالتوں میں ججوں کی نشست گاہ کے سامنے وکلا اور ان کے نائبوں کے لیے بنا ہوا کٹہرا
  • سیّال مادے کے لیے کوئی برتن، ظرف یا حوض
  • ذخیرہ یا منبع، جیسے جذبات، طاقت، علم وغیرہ کا

فعل لازم

  • اُٹھنا، بلند ہونا، اچھلنا
  • امڈنا یا زمین یا کسی اور چشمے سے پھوٹ نکلنا جیسے پانی کا

فعل متعدی

  • ابال آنا
  • جوش اٹھنا

فعل متعلق

  • اچھی طرح
  • عمدگی سے
  • تسلی بخش، موافق، مناسب حال یا مفید طور پر
  • خوش حالی سے
  • فائدہ بخش طور پر
  • آرام دہ طریقے سے، خوش قسمتی سے یا مسرت سے
  • مرضی کے مطابق یا مہربانی سے
  • خوش اسلوبی سے
  • قابلِ تعریف انداز میں
  • بہت خوبی سے
  • مناسب طور پر
  • اچھی طرح سے یا عمدہ طور پر
  • تعریف کے ساتھ یا عمدگی سے
  • موزونیت شائستگی یا انصاف کے ساتھ
  • تسلی بخش اور عمدہ طریق سے
  • کافی یا پوری طرح سے
  • بھرپور طور پر
  • بہت کافی، معقول حد تک
  • تفصیل سے

صفت

  • تسلی بخش یا اچھا
  • درست، مناسب یا موزوں، صائب
  • تسلی بخش یا آرام دہ حالت میں
  • خوش حال
  • صحت مند
  • تندرست
  • بھلا چنگا
  • ذہنی اور جسمانی طور پر چاق و چوبند

فجائیہ

  • حیرت
  • استعجاب، توقع، شک وغیرہ کا اظہار
  • بات کا آغاز کرنے کے لیے یا بات کو دوبارہ جاری کرنے کے لیے مستعمل

well के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चश्मा या पानी का क़ुदरती मंबा'
  • कुआँ
  • चाह
  • सर-चश्मा
  • फ़व्वारा
  • सूराख़, गढ़ा या ज़मीन छेद कर या खोद कर निकाला हुआ, पेट्रोलियम या क़ुदरती गैस हासिल करने का कुआँ
  • कोई ऐसी गहरी घिरी हुई जगह जैसे हवा या रौशनी की दर-आमद के लिए 'उमूदी सूराख़ या सीढ़ियाँ
  • बालाकश वग़ैरा के लिए जो किसी 'इमारत के फर्शों से 'उमूदन गुज़रती हों
  • जहाज़ के पंपों तक पहुँचने और उनकी लाने वाले सामान से, हिफ़ाज़त के लिए बनाया हुआ ख़ाना या जंगला
  • माही कश्ती जो मछलियों को महफ़ूज़ रखने के काम आती है
  • बर्तानवी 'अदालतों में जजों की निशस्त-गाह के सामने वुकला और उनके नाइबों के लिए बना हुआ कटहरा
  • सय्याल माद्दे के लिए कोई बर्तन, ज़र्फ़ या हौज़
  • ज़ख़ीरा या मंबा', जैसे जज़्बात, ताक़त, 'इल्म वग़ैरा का

अकर्मक क्रिया

  • उठना, बलंद होना, उछलना
  • उमडना या ज़मीन या किसी और चश्मे से फूट निकलना जैसे पानी का

सकर्मक क्रिया

  • उबाल आना
  • जोश उठना

क्रिया-विशेषण

  • अच्छी तरह
  • 'उम्दगी से
  • तसल्ली-बख़्श, मुवाफ़िक़, मुनासिब हाल या मुफ़ीद तौर पर
  • ख़ुशहाली से
  • फ़ाइदा-बख़्श तौर पर
  • आराम-देह तरीक़े से, ख़ुश-क़िस्मती से या मसर्रत से
  • मर्ज़ी के मुताबिक़ या मेहरबानी से
  • ख़ुश-उस्लूबी से
  • क़ाबिल-ए-ता'रीफ़ अंदाज़ में
  • बहुत ख़ूबी से
  • मुनासिब तौर पर
  • अच्छी तरह से या 'उम्दा तौर पर
  • ता'रीफ़ के साथ या 'उम्दगी से
  • मौज़ूनियत शाइस्तगी या इंसाफ़ के साथ
  • तसल्ली-बख़्श और 'उम्दा तरीक़ से
  • काफ़ी या पूरी तरह से
  • भरपूर तौर पर
  • बहुत काफ़ी, मा'क़ूल हद तक
  • तफ़सील से

विशेषण

  • तसल्ली-बख़्श या अच्छा
  • दरुस्त, मुनासिब या मौज़ूँ, साइब
  • तसल्ली-बख़्श या आराम-देह हालत में
  • ख़ुश-हाल
  • सेहत-मंद
  • तंदुरुस्त
  • भला-चंगा
  • ज़ेहनी और जिस्मानी तौर पर चाक़-ओ-चौबंद

विस्मयादिबोधक

  • हैरत
  • इस्ते'जाब, तवक़्क़ो', शक वग़ैरा का इज़हार
  • बात का आग़ाज़ करने के लिए या बात को दोबारा जारी करने के लिए मुस्ता'मल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

well

چشمہ یا پانی کا قدرتی منبع

well-loved

سب کا پیارا،بہت عزیز یا محبوب۔.

well-liked

مقبول، ہر دل عزیز۔.

well-fed

ہَٹّا کَٹّا

well-off

امیر ، مال دار، صاحب ثروت۔.

well-paid

(ملازمت) اچھی تنخواہ والی۔.

well-read

لائِق

well-used

جہاں بہت آنا جانا رہتا ہو۔.

well-made

عمدگی یا مضبوطی سے بنا ہوا، پائیدار، خوش ساختہ۔.

well-done

آفریں

well-bred

مُہَذَّب

well-cut

(لباس) خوش تراشیدہ۔.

well-found

سہولتوں اور ضروری اشیا سے آراستہ

well-oiled

بول چال: نشے میں دُھت۔.

well-wishing

خیر خواہی

well-tried

آزمودہ، مجرب۔.

wall

دِیوار

will

مصدر یا مصدر معلوم سے قبل مستعمل، مستقبل کے اظہار کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

well-timed

مناسب وقت پر، بر محل، بر وقت، ہونے والا۔.

well-worn

گھسا پٹا، فرسودہ ۔.

well-hung

بول چال: (مرد) خرکیرا، بڑے اعضائے تناسل والا۔.

well-knit

(خصوصاً کوئی فرد) کسے کسائے جسم والا، جس کا جوڑ سے جوڑ عمدگی سے ملا ہوا ہو، جو بے ہنگم نہ ہو۔.

well-kept

سلیقے سے رکھا یا سنبھالا ہوا، اچھی حالت میں، قاعدے قرینے سے۔.

well-to-do

خوش خوش حال

well-nigh

تَقْرِیباً

well-heeled

دَولَت مَنْد

well-earned

محنت کا

well-marked

نمایاں، جسے ڈھو نڈنا آسان ہو۔.

well-turned

(تعریفی کلمہ، جملہ یا شعر) شستہ و شگفتہ، پر لطف،آب وار۔.

well-judged

بڑی سوجھ بوجھ یا مہارت کے ساتھ، بالکل صحیح اندازہ لگا کریا بر وقت کیا ہوا۔.

well-beloved

با عِزَّت

well-advised

با تدبیر

well deck

جہاز کے بڑے عرشے پر کھلی جگہ جو اگلے اور پچھلے بلند عرشوں کے درمیان نچلی سطح پر ہوتی ہے۔.

well fitted

اچھی طرح لیس۔.

well covered

ڈھپو، نہایت فربہ، موٹا تازہ۔.

well formed

خوش اَنْدام

well behaved

تَمِیز دار

well-being

عافِیَت

well-taken

(کیچ، گول وغیرہ) عمدگی سے پکڑا یا کیا ہوا۔.

well-spent

(خصوصاً روپیہ یا وقت) احتیاط سے خرچ کیا ہوا، صحیح مصرف میں آیا ہوا۔.

well-known

مَشْہُور

well-defined

جس کی عمدگی سے وضاحت یا تعریف کر دی گئی ہو۔.

well-founded

(شکوک وغیرہ) معقول شواہد پر مبنی؛ حقیقت پر مبنی یا عقلی طو رپر درست۔.

well placed

اچھے رتبے یا جگہ پر فائز۔.

well wisher

خَیر اَنْدیش

well-trodden

(راستہ وغیرہ) پامال، جس پر بہت آمدورفت ہو۔.

well-planned

(رہنے کی جگہ وغیرہ) عمدہ منصوبہ بندی پر مبنی، جس میں احتیاط سے کام لیا گیا ہو یا عملی پہلوؤں کو مدنظر رکھا گیا ہو۔.

well-groomed

well-dressed

well-favoured

خُوبصُورَت

well-rounded

مکمل اور متناسب،سڈول۔.

well-ordered

عمدگی سے ترتیب دیا ہوا۔.

well-deserved

جس کا کوئی اپنی کوشش یا صلاحیت کی بنا پر پوری طرح مستحق ہو۔.

well-stocked

(دکان، باغ وغیرہ) ہر طرح کی اجناس، اشیائے تجارت یا نباتات سے معمور۔.

well-matched

برا بر کے جوڑ کے، ہم مزاج ایک دوسرے کے شایاں ،ہم پلہ۔.

well-thumbed

(کتاب وغیرہ) جس کی حالت سے ظاہر ہو کہ بہت ہاتھوں سے گزری ہے، خستہ، بوسیدہ۔.

well-endowed

بَڑھیا

ویل ڈَن

(کلمہء فجائیہ) مرحبا ، شاباش ، خوب کیا ، بہت خوب ، کیا کہنا ۔

well received

جسے تپاک سے خوش آمدید کہا گیا ہو، پسند یدگی کی نظر سے دیکھا ہوا۔.

vill

دیہہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (well)

نام

ای-میل

تبصرہ

well

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone