تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wean" کے متعقلہ نتائج
wean کے لیے اردو الفاظ
wean کے اردو معانی
فعل متعدی
- دودھ چھڑانا
- عادت سے الگ کرنا
- نئی عادت ڈالنا
- انسانی یا حیوانی بچے کو اس بات کی عادت ڈالنا کہ ماں کے دودھ کی بجائے دوسری غذا پر گزارہ کرے
- علیحدہ کرنا یا الگ کرنا، جیسے کسی شخص کو اس کی خواہش، عادت یا کسی کی شفقت سے
wean के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- दूध छुड़ाना
- 'आदत से अलग करना
- नई 'आदत डालना
- इंसानी या हैवानी बच्चे को इस बात की 'आदत डालना कि माँ के दूध की बजाए दूसरी ग़िज़ा पर गुज़ारा करे
- 'अलैहिदा करना या अलग करना, जैसे किसी शख़्स को उसकी ख़्वाहिश, 'आदत या किसी की शफ़क़त से
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وانَری
بندریا ؛ کونچ ، ایک چڑھنے والی بیل جس کی پھلیاں خاردار ہوتی ہیں اور چھونے سے سوزش اور کھجلی پیدا کرتی ہیں (لاط : Carpopogon Pruriens)
وان پَرَسْتھ
پلاس کا درخت ؛ مہوا کا درخت ؛ برہمن کی عمر کا تیسرا حصہ جب وہ گھر بار تیاگ کر جنگلوں میں چلا جائے ، زمانہء تجردی
van de graaff generator
برقیات: وینڈی گراف جنریٹر ، ایک بہت زیادہ قوت والا برقی بار پیدا کرنے کی مشین [امریکی طبیعی ماہر، م: ۱۹۶۷ء کے نام پر].
venn diagram
ریاضی کی وین اشکال میں سے کو ئی، عموماً دائروں پر مشتمل جو ایک دوسرے کو قطع کریں تو مشترک ر قبے مشترک عنا صر کی نما ئندگی کر تے ہیں۔.
van der waals forces
کیمیا: وینڈروالز قوتیں ، نا برقائے سالموں کے درمیان کم فاصلے تک اثر کرنے والی جاذبہ قوتیں جو دو قطبی معیار اثر کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں [ولندیزی طبیعی ماہر، م: ۱۹۲۳ء کے نام پر].
van allen belt
وان ایلن منطقہ ، خطّہ ، دوشدید اشعاع زد ہخطوں میں سے کوئی جو کئی ہزار کلو میٹر کی بلندی پر زمین کو جزوی طور پر گھیرے ہوئے ہیں [امریکی طبیعی ماہر، م: ۱۹۱۴ء کے نام پر].
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wean)
wean
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔