تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wain" کے متعقلہ نتائج
wain کے لیے اردو الفاظ
wain کے اردو معانی
اسم
- چو پہیہ گاڑی، جو زرعی مقاصد اور بھاری سامان جیسے غلّہ وغیرہ کی حمل و نقل کے لیے مستعمل ہے
- (فلکیات) دُبِّ اکبر
- بنات النعش
- سات سہیلیوں کا جُھمکا
- ثریا
wain के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चौ-पहिया गाड़ी, जो ज़र'ई मक़ासिद और भारी सामान जैसे ग़ल्ला वग़ैरा की हम्ल-ओ-नक़्ल के लिए मुस्ता'मल है
- (फ़लकियात) दुब्ब-ए-अकबर
- बनातुन्ना'श
- सात सहेलियों का झुमका
- सुरय्या
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
van de graaff generator
برقیات: وینڈی گراف جنریٹر ، ایک بہت زیادہ قوت والا برقی بار پیدا کرنے کی مشین [امریکی طبیعی ماہر، م: ۱۹۶۷ء کے نام پر].
venn diagram
ریاضی کی وین اشکال میں سے کو ئی، عموماً دائروں پر مشتمل جو ایک دوسرے کو قطع کریں تو مشترک ر قبے مشترک عنا صر کی نما ئندگی کر تے ہیں۔.
van der waals forces
کیمیا: وینڈروالز قوتیں ، نا برقائے سالموں کے درمیان کم فاصلے تک اثر کرنے والی جاذبہ قوتیں جو دو قطبی معیار اثر کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں [ولندیزی طبیعی ماہر، م: ۱۹۲۳ء کے نام پر].
van allen belt
وان ایلن منطقہ ، خطّہ ، دوشدید اشعاع زد ہخطوں میں سے کوئی جو کئی ہزار کلو میٹر کی بلندی پر زمین کو جزوی طور پر گھیرے ہوئے ہیں [امریکی طبیعی ماہر، م: ۱۹۱۴ء کے نام پر].
window-shop
درشنی خریداری کرنا، کوئی چیز خریدے بغیر دُکان کی کھڑکیوں میں سجا مال دیکھ کر دل خوش کرنا۔.
wind tunnel
طیاروں وغیرہ کے نمونوں پر سے ہوا کا دھارا گزارنے کا آلہ جس کے ذریعے پتا چلایا جاتا ہے کہ طیاروں پر ہوا کے کیا اثرات مرتب ہوں گے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wain)
wain
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔