تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wax" کے متعقلہ نتائج
wax کے لیے اردو الفاظ
wax کے اردو معانی
اسم
- موم
- پیلے رنگ کا سخت مادہ جسے شہد کی مکھیاں خارج کرکے اپنے چھتے بناتی ہیں، اسے beewax, شہد کا موم بھی کہا جاتا ہے
- متعدد مادوں میں سے کوئی جسے جانور اور درخت خارج کرتے ہیں مثلاً شجرۂ برازیلیہ وغیرہ
- ایک ٹھوس ملائم معدنی مادہ جیسے پیرافین
- نامیاتی مائعات کے مرکبات سے موم کی شکل کے تیار کردہ کئی مادوں میں سے کوئی ایک
- کان کی میل یا سفید چیپ
- جفت سازوں کے استعمال کا رال نما مادہ
- مہر لگانے والی لاکھ
- (مجازاً) کوئی ایسا شخص یا شے جو بآسانی اثر پذیر ہو سکے جیسے بچے کا ذہن
- ترقی
- ترویج
- پھیلاؤ
- بڑھوتری
- (خصوصاً برطانوی) غضب
- جذبہ غضب
- غصّہ
- غیظ
فعل متعدی
- تہ چڑھانا
- رگڑنا یا موم سے پالش کرنا
- موم لگانا
- موم سے جوڑنا
- (بول چال) گراموفون کے ریکارڈوں پر صدا بندی کرنا
صفت
- موم کا بنا ہوا، موم میں لپیٹا ہوا یا موم کی طرح دکھائی دینے والا
فعل لازم
- بڑھنا
- نشو و نما پانا
- پھیلنا
- ترقی ہونا
- طاقت یا حجم میں بڑھنا
- کسی طرح کی نشو و نما کا ہونا
- بڑا ہو جانا یا اپنے کمال تک پہنچنا، جیسے پورا چاند (بدر، ہلال کے مقابلے)
wax के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मोम
- पीले रंग का सख़्त माद्दा जिसे शहद की मक्खियाँ ख़ारिज करके अपने छत्ते बनाती हैं, उसे beewax, शहद का मोम भी कहा जाता है
- मुत'अद्दिद माद्दों में से कोई जिसे जानवर और दरख़्त ख़ारिज करते हैं मसलन शजरा-ए-ब्राज़ीलिया वग़ैरा
- एक ठोस मुलाइम मा'दनी माद्दा जैसे पैराफ़िन
- नामियाती माइ'आत के मुरक्कबात से मोम की शक्ल के तैयार कर्दा कई मादों में से कोई एक
- कान की मैल या सफ़ेद चीप
- जुफ़्त-साज़ों के इस्ते'माल का राल-नुमा माद्दा
- मोहर लगाने वाली लाख
- (मजाज़न) कोई ऐसा शख़्स या शय जो ब-आसानी असर-पज़ीर हो सके जैसे बच्चे का ज़ेहन
- तरक़्क़ी
- तरवीज
- फैलाओ
- बढ़ोतरी
- (ख़ुसूसन बर्तानवी) ग़ज़ब
- जज़्बा ग़ज़ब
- गु़स्सा
- ग़ैज़
सकर्मक क्रिया
- तह चढ़ाना
- रगड़ना या मोम से पालिश करना
- मोम लगाना
- मोम से जोड़ना
- (बोल-चाल) ग्रामोफ़ोन के रिकॉर्डों पर सदा बंदी करना
विशेषण
- मोम का बना हुआ, मोम में लपेटा हुआ या मोम की तरह दिखाई देने वाला
अकर्मक क्रिया
- बढ़ना
- नश्व-ओ-नुमा पाना
- फैलना
- तरक़्क़ी होना
- ताक़त या हज्म में बढ़ना
- किसी तरह की नश्व-ओ-नुमा का होना
- बड़ा हो जाना या अपने कमाल तक पहुँचना, जैसे पूरा चाँद (बद्र, हिलाल के मुक़ाबले)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
wax-tree
موم روکھ، خصوصاً ایک ایشیائی درخت Rhus succedanea جس سے موم نکلتا ہے، اس کے سفید بیر جیسے پھلوں کو زنبوری موم کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔.
wax palm
جنوبی امریکا کا ایک تاڑCeroxylon alpinum جس کے تنے پر رال اور موم کے ایک مرکب کا غلاف چڑھا ہوتا ہے ، موم تاڑ۔.
waxbill
لاکھ منقار خاندانEstrildidae کی کوئی چھوٹی سہرہ نُما چڑیا جس کی سُرخ چونچ لاکھی رنگ کی ہوتی ہے۔.
waxwing
موم پنکھی،جنس Bombycilla کا کوئی پرندہ جس کے بعض پروں کے سرے مہری لاکھ کی طرح لال ہوتے ہیں۔.
waxwork
(الف) کوئی شے، خصوصاً انسان نما مجسّمہ، جسے موم سے گھڑا گیا ہو، موم کاری (ب) مومی مجسّمے بنانے کا عمل۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wax)
wax
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔