تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"waxy" کے متعقلہ نتائج
waxy کے لیے اردو الفاظ
waxy کے اردو معانی
صفت
- موم کی طرح
- وضع اور شکل میں موم سے مشابہ
- مومی
- موم سے متعلق، جس میں موم بہت زیادہ ہو، موم میں لپٹا ہوا ہو یا موم کا بنا ہو
- (مجازاً) لچک دار، لچکیلا
- نرم، ملائم
- کومل
- اثر پذیر
- پلپلا
- (امراضیات) جسم کے کسی حصے میں موم کی طرح کا غیر تحلیل پذیر لحمیاتی مادہ جمع ہونے سے پیدا ہونے والی نسیج کی خرابی سے متعلق
- نشاستہ دار غذاؤں کی خاصیت والا
- (برطانوی بول چال) خفا، غصے میں
waxy के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- मोम की तरह
- वज़' और शक्ल में मोम से मुशाबेह
- मोमी
- मोम से मुत'अल्लिक़, जिसमें मोम बहुत ज़ियादा हो, मोम में लिपटा हुआ हो या मोम का बना हो
- (मजाज़न) लचकदार, लचकीला
- नर्म, मुलाइम
- कोमल
- असर-पज़ीर
- पिलपिला
- (अमराज़ियात) जिस्म के किसी हिस्से में मोम की तरह का ग़ैर-तहलील- पज़ीर लहमियाती माद्दा जमा' होने से पैदा होने वाली नसीज की ख़राबी से मुत'अल्लिक़
- निशास्ता-दार ग़िज़ाओं की ख़ासियत वाला
- (बर्तानवी बोल-चाल) ख़फ़ा, ग़ुस्से में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (waxy)
waxy
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔