تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"watt" کے متعقلہ نتائج
watt کے لیے اردو الفاظ
watt کے اردو معانی
اسم
- برقی قوت کی اکائی جو ایک جول فی سیکنڈ کے برابر ہے یا ایک ایمپیئر برقی رو کے ایک وولٹ دباؤ کے تخت چلنے کے برابر ہے
watt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बर्क़ी क़ुव्वत की इकाई जो एक जोल फ़ी सेकेंड के बराबर है या एक एम्पियर बर्क़ी-रौ के एक वोल्ट दबाव के तख़्त चलने के बराबर है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
watt
واٹ، برقی طاقت کی بین الاقوامی اکائی جو جول فی سیکنڈ کے مساوی ہوتی ہے یا برقی دور میں توانائی کی مقدار جبکہ برقی رو ایک ایمپیئر اور قوہ کا فرق ایک وولٹ ہو (علامت: W ) [جیمس واٹ کے نام پر، م: ۱۸۱۹ء].
واٹ
(برقیات) برقی طاقت کی بین الاقوامی اکائی جو جول فی سینکڈ کے مساوی ہوتی ہے ؛ برقی توانائی کی مقدار جب کہ برقی رو ایک ایمپیراور قوت کا فرق ایک وولٹ ہو ، یہ جیمز واٹ کے نام پر ہے اور انگریزی میں اسے W کی علامت سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔
wattlebird
بغبغی چڑیا، جنس Anthochaera یا Melidectes کا آسٹریلیا کا شہد خور پرندہ جس کے کلّوں سے سرخ کھال لٹکی ہوتی ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (watt)
watt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔