تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wattle" کے متعقلہ نتائج

wattle

wattle and daub

ٹھاٹر اور لپائی، ٹھاٹر کوکہگل سے لیپ پوت کر بنائی گئی دیوار، گھروندا وغیرہ ۔.

wattled

شاخ

wattlebird

بغبغی چڑیا، جنس Anthochaera یا Melidectes کا آسٹریلیا کا شہد خور پرندہ جس کے کلّوں سے سرخ کھال لٹکی ہوتی ہے۔.

wattling

شاخ

wattle کے لیے اردو الفاظ

wattle

ˈwɒt.əl

wattle کے اردو معانی

اسم

  • جعفری
  • ٹھاٹ
  • سلاخوں، شاخوں اور نرسلوں سے بنی ہوئی رکاوٹ یا جنگلا
  • ایسا جنگلا بنانے والے ڈنڈے، شاخیں یا دوسری اشیا
  • (جمع) وہ ڈنڈے جو چھت پر ڈالے گئے چھپر کو سہارا دینے کے لیے لگائے گئے ہوں
  • (برطانوی بولی) چھڑی، شاخ، ڈنڈا یا عصا
  • کوئی رکاوٹ
  • گوشت کا لوتھڑا جو بعض رینگنے والے جانوروں یا پرندوں کے گلے کے نیچے ہوتا ہے جیسے امریکی مرغ کے
  • مچھلی کا گلمچھا
  • کوئی آسٹریلوی درخت جو آکیسیا جنس کا ہو

فعل متعدی

  • ٹہنیوں سے باندھنا
  • ٹہنیوں کو گونتھنا، مروڑنا، ایک دوسرے میں پھنسانا یا بُننا
  • ٹہنیوں اور شاخوں وغیرہ کا جنگلا بنانے کے لیے
  • گوندھنا یا تہ کرنا
  • شکن ڈالنا

صفت

  • پھچیوں سے بنایا ہوا یا ڈھانپا ہوا

wattle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जा'फ़री
  • ठाट
  • सलाखों, शाख़ों और नर्सलों से बनी हुई रुकावट या जंगला
  • ऐसा जंगला बनाने वाले डंडे, शाख़ें या दूसरी अश्या
  • (जम') वो डंडे जो छत पर डाले गए छप्पर को सहारा देने के लिए लगाए गए हों
  • (बर्तानवी बोली) छड़ी, शाख़, डंडा या 'असा
  • कोई रुकावट
  • गोश्त का लोथड़ा जो बा'ज़ रेंगने वाले जानवरों या परिंदों के गले के नीचे होता है जैसे अमरीकी मुर्ग़ के
  • मछली का गल-मुछा
  • कोई ऑस्ट्रेलवी दरख़्त जो आकेसिया जिंस का हो

सकर्मक क्रिया

  • टहनियों से बाँधना
  • टहनियों को गूँथना, मरोड़ना, एक दूसरे में फँसाना या बुनना
  • टहनियों और शाख़ों वग़ैरा का जंगला बनाने के लिए
  • गूँधना या तह करना
  • शिकन डालना

विशेषण

  • फच्चियों से बनाया हुआ या ढाँपा हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

wattle

wattle and daub

ٹھاٹر اور لپائی، ٹھاٹر کوکہگل سے لیپ پوت کر بنائی گئی دیوار، گھروندا وغیرہ ۔.

wattled

شاخ

wattlebird

بغبغی چڑیا، جنس Anthochaera یا Melidectes کا آسٹریلیا کا شہد خور پرندہ جس کے کلّوں سے سرخ کھال لٹکی ہوتی ہے۔.

wattling

شاخ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wattle)

نام

ای-میل

تبصرہ

wattle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone