تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wander" کے متعقلہ نتائج
wander کے لیے اردو الفاظ
wander کے اردو معانی
فعل لازم
- آوارہ ہونا
- اِدھر اُدھر پھرنا
- بغیر کسی طے شدہ منزل یا مقصد کے ادھر ادھر گھومنا
- مٹر گشت ہونا
- بالواسطہ یا بے خیالی سے کہیں پہنچ جانا
- پیدل چلنا
- بھٹکنا
- بھولنا یا بے راہ ہونا
- چکر کھاتے ہوئے یا پیچ و خم کے ساتھ بہنا
- اخلاقی طور پر بے راہ یا گمراہ ہونا
- خطا یا غلطی کا ہونا
- خیالوں میں بہک جانا
- خیالات یا گفتار میں غیر منطقی ہونا
فعل متعدی
- راستہ طے کر لینا
- ہرزہ گردی کرنا
- زمین ناپنا
- مطلب سے گزیر کرنا
- آوارہ گردی کرنا
اسم
- جہاں گردی
- ہرزہ گردی
- سیر
- مٹر گشت
- آوارگی
- زمین پیمائی
wander के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- आवारा होना
- उधर उधर फिरना
- बगै़र किसी तय-शुदा मंज़िल या मक़्सद के इधर उधर घूमना
- मटर-गश्त होना
- बिल-वास्ता या बे-ख़याली से कहीं पहुँच जाना
- पैदल चलना
- भटकना
- भूलना या बे-राह होना
- चक्कर खाते हुए या पेच-ओ-ख़म के साथ बहना
- अख़्लाक़ी तौर पर बे-राह या गुमराह होना
- ख़ताया ग़लती का होना
- ख़यालों में बहक जाना
- ख़यालात या गुफ़्तार में ग़ैर-मंतिक़ी होना
सकर्मक क्रिया
- रास्ता तय कर लेना
- हर्ज़ा-गर्दी करना
- ज़मीन नापना
- मतलब से गुज़ीर करना
- आवारा-गर्दी करना
संज्ञा
- जहाँ-गर्दी
- हर्ज़ा-गर्दी
- सैर
- मटर-गश्त
- आवारगी
- ज़मीन-पैमाई
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
wandering albatross
سیلانی البطروس، جنوبی سمندروں کا بہت بڑا سفید البطروس جس کے پروں کے سرے کا لے ہوتے ہیںDiomedea exulans ۔.
wandering jew
(الف) سرگرداں یہودی،ایک افسانوی ہستی جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ حضرت عیسٰیؑ نے اسے بد دعا دی تھی کہ ان کے ظہور ثانی تک دنیا میں مارامارا پھرے (ب) کوئی شخض جسے ایک جگہ قرار نہ ہو۔.
وَالنّادِر کالْمَعْدُوم
جو چیز یا بات بہت کم ہو وہ نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے، کمیاب یا شاذ و نادر بات کو معدوم یا مفقود سمجھنا چاہیے
van der waals forces
کیمیا: وینڈروالز قوتیں ، نا برقائے سالموں کے درمیان کم فاصلے تک اثر کرنے والی جاذبہ قوتیں جو دو قطبی معیار اثر کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں [ولندیزی طبیعی ماہر، م: ۱۹۲۳ء کے نام پر].
wind-rose
ایک طرح کی ترسیمی شکل جس میں دکھایا جائے کہ کسی جگہ ہوا کس کس طرف سے اور کتنے زور سے چلتی ہے، گل باد۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wander)
wander
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔