تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wander" کے متعقلہ نتائج

wander

گُھومْنا

wander plug

ہرجائی پلگ، جو کسی برقی آلے کے ہر قسم کے ساکٹ میں لگ جائے۔.

wanderoo

ہنومان ، ہندوستانی لنگورجس کو ہندو مقدس خیال کرتے ہیں۔.

wandered

ہانڈنا

winder

لپٹنے والا

vender

فَروشِنْدَہ

wandering albatross

سیلانی البطروس، جنوبی سمندروں کا بہت بڑا سفید البطروس جس کے پروں کے سرے کا لے ہوتے ہیںDiomedea exulans ۔.

wanderer

آوارَہ

wandering jew

(الف) سرگرداں یہودی،ایک افسانوی ہستی جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ حضرت عیسٰیؑ نے اسے بد دعا دی تھی کہ ان کے ظہور ثانی تک دنیا میں مارامارا پھرے (ب) کوئی شخض جسے ایک جگہ قرار نہ ہو۔.

wandering

آوارہ گَرْد

wanderlust

آوارہ گردی کی چاہت

wandering sailor

رک ۔.

wonder

عَجُوبَہ

vendor

بیچنے والا

for a wonder

کوئی حيرَت انگيز شے يا حالات

vendor theft

مال کی چوری

wonder-sruck

حَیْرَت زَدَہ

wonder-struck

حیرت کے مارے دم بخود، نقش دیوار،گم صُم۔.

وَالنّادِر کالْمَعْدُوم

جو چیز یا بات بہت کم ہو وہ نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے، کمیاب یا شاذ و نادر بات کو معدوم یا مفقود سمجھنا چاہیے

wonderfulness

حیرت افزائی

wonderful

عَجَب

wondrousness

حيرَت انگيزی

vinedresser

انگوری باغ کا مالی

wonderously

حیرت ناک طور پر

windrow

کٹی ہوئی گھاس، اناج کے پولوں وغیرہ کی الانگ جسے ہوا میں سُکھانے کے لیے پھیلایا گیا ہو۔.

wondrous

عَجَب

wondered

تعجب

wonderer

مُتَعجُب شَخص

wondering

تَعَجُّب

wonderwork

مُعْجِزَہ

wonderland

پرستان، طلسم۔.

wunderkind

بول چال: باکمال نوجوان، جو کم عمری میں کا ر ہائے نمایاں انجام دے۔.

wonderment

تَعَجُّب

wonderworker

کرامات آفریں، کوئی شخص جو عجائبات دکھائے۔.

wonderworking

معجز

van der waals forces

کیمیا: وینڈروالز قوتیں ، نا برقائے سالموں کے درمیان کم فاصلے تک اثر کرنے والی جاذبہ قوتیں جو دو قطبی معیار اثر کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں [ولندیزی طبیعی ماہر، م: ۱۹۲۳ء کے نام پر].

winddropsy

استسقائے طبلی

wind-rose

ایک طرح کی ترسیمی شکل جس میں دکھایا جائے کہ کسی جگہ ہوا کس کس طرف سے اور کتنے زور سے چلتی ہے، گل باد۔.

وِندرابَن

ہندوؤں کے مشہور دیوتا کرشن جی کی پرورش گاہ ، بندرا بن ، ایک جنگل کا نام ۔

stem-winder

امریکا (چابی سے کوکنے کے برخلاف) گھنڈی گھماکر کوکی جانیوالی گھڑی ۔.

nine days' wonder

مختصر شہرت یا توجہ پانے والا شخص یا شے ، شعلہ ٔمستعجل، چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات۔.

news-vendor

برط اخبار فروش، اخبار والا، ہاکر۔.

wander کے لیے اردو الفاظ

wander

ˈwɒn.dər

wander کے اردو معانی

فعل لازم

  • آوارہ ہونا
  • اِدھر اُدھر پھرنا
  • بغیر کسی طے شدہ منزل یا مقصد کے ادھر ادھر گھومنا
  • مٹر گشت ہونا
  • بالواسطہ یا بے خیالی سے کہیں پہنچ جانا
  • پیدل چلنا
  • بھٹکنا
  • بھولنا یا بے راہ ہونا
  • چکر کھاتے ہوئے یا پیچ و خم کے ساتھ بہنا
  • اخلاقی طور پر بے راہ یا گمراہ ہونا
  • خطا یا غلطی کا ہونا
  • خیالوں میں بہک جانا
  • خیالات یا گفتار میں غیر منطقی ہونا

فعل متعدی

  • راستہ طے کر لینا
  • ہرزہ گردی کرنا
  • زمین ناپنا
  • مطلب سے گزیر کرنا
  • آوارہ گردی کرنا

اسم

  • جہاں گردی
  • ہرزہ گردی
  • سیر
  • مٹر گشت
  • آوارگی
  • زمین پیمائی

wander के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • आवारा होना
  • उधर उधर फिरना
  • बगै़र किसी तय-शुदा मंज़िल या मक़्सद के इधर उधर घूमना
  • मटर-गश्त होना
  • बिल-वास्ता या बे-ख़याली से कहीं पहुँच जाना
  • पैदल चलना
  • भटकना
  • भूलना या बे-राह होना
  • चक्कर खाते हुए या पेच-ओ-ख़म के साथ बहना
  • अख़्लाक़ी तौर पर बे-राह या गुमराह होना
  • ख़ताया ग़लती का होना
  • ख़यालों में बहक जाना
  • ख़यालात या गुफ़्तार में ग़ैर-मंतिक़ी होना

सकर्मक क्रिया

  • रास्ता तय कर लेना
  • हर्ज़ा-गर्दी करना
  • ज़मीन नापना
  • मतलब से गुज़ीर करना
  • आवारा-गर्दी करना

संज्ञा

  • जहाँ-गर्दी
  • हर्ज़ा-गर्दी
  • सैर
  • मटर-गश्त
  • आवारगी
  • ज़मीन-पैमाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

wander

گُھومْنا

wander plug

ہرجائی پلگ، جو کسی برقی آلے کے ہر قسم کے ساکٹ میں لگ جائے۔.

wanderoo

ہنومان ، ہندوستانی لنگورجس کو ہندو مقدس خیال کرتے ہیں۔.

wandered

ہانڈنا

winder

لپٹنے والا

vender

فَروشِنْدَہ

wandering albatross

سیلانی البطروس، جنوبی سمندروں کا بہت بڑا سفید البطروس جس کے پروں کے سرے کا لے ہوتے ہیںDiomedea exulans ۔.

wanderer

آوارَہ

wandering jew

(الف) سرگرداں یہودی،ایک افسانوی ہستی جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ حضرت عیسٰیؑ نے اسے بد دعا دی تھی کہ ان کے ظہور ثانی تک دنیا میں مارامارا پھرے (ب) کوئی شخض جسے ایک جگہ قرار نہ ہو۔.

wandering

آوارہ گَرْد

wanderlust

آوارہ گردی کی چاہت

wandering sailor

رک ۔.

wonder

عَجُوبَہ

vendor

بیچنے والا

for a wonder

کوئی حيرَت انگيز شے يا حالات

vendor theft

مال کی چوری

wonder-sruck

حَیْرَت زَدَہ

wonder-struck

حیرت کے مارے دم بخود، نقش دیوار،گم صُم۔.

وَالنّادِر کالْمَعْدُوم

جو چیز یا بات بہت کم ہو وہ نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے، کمیاب یا شاذ و نادر بات کو معدوم یا مفقود سمجھنا چاہیے

wonderfulness

حیرت افزائی

wonderful

عَجَب

wondrousness

حيرَت انگيزی

vinedresser

انگوری باغ کا مالی

wonderously

حیرت ناک طور پر

windrow

کٹی ہوئی گھاس، اناج کے پولوں وغیرہ کی الانگ جسے ہوا میں سُکھانے کے لیے پھیلایا گیا ہو۔.

wondrous

عَجَب

wondered

تعجب

wonderer

مُتَعجُب شَخص

wondering

تَعَجُّب

wonderwork

مُعْجِزَہ

wonderland

پرستان، طلسم۔.

wunderkind

بول چال: باکمال نوجوان، جو کم عمری میں کا ر ہائے نمایاں انجام دے۔.

wonderment

تَعَجُّب

wonderworker

کرامات آفریں، کوئی شخص جو عجائبات دکھائے۔.

wonderworking

معجز

van der waals forces

کیمیا: وینڈروالز قوتیں ، نا برقائے سالموں کے درمیان کم فاصلے تک اثر کرنے والی جاذبہ قوتیں جو دو قطبی معیار اثر کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں [ولندیزی طبیعی ماہر، م: ۱۹۲۳ء کے نام پر].

winddropsy

استسقائے طبلی

wind-rose

ایک طرح کی ترسیمی شکل جس میں دکھایا جائے کہ کسی جگہ ہوا کس کس طرف سے اور کتنے زور سے چلتی ہے، گل باد۔.

وِندرابَن

ہندوؤں کے مشہور دیوتا کرشن جی کی پرورش گاہ ، بندرا بن ، ایک جنگل کا نام ۔

stem-winder

امریکا (چابی سے کوکنے کے برخلاف) گھنڈی گھماکر کوکی جانیوالی گھڑی ۔.

nine days' wonder

مختصر شہرت یا توجہ پانے والا شخص یا شے ، شعلہ ٔمستعجل، چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات۔.

news-vendor

برط اخبار فروش، اخبار والا، ہاکر۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wander)

نام

ای-میل

تبصرہ

wander

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone