تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wandering jew" کے متعقلہ نتائج

wandering jew

(الف) سرگرداں یہودی،ایک افسانوی ہستی جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ حضرت عیسٰیؑ نے اسے بد دعا دی تھی کہ ان کے ظہور ثانی تک دنیا میں مارامارا پھرے (ب) کوئی شخض جسے ایک جگہ قرار نہ ہو۔.

wandering jew کے لیے اردو الفاظ

wandering jew

wandering jew کے اردو معانی

اسم

  • (نباتیات) گرداں بیل
  • گردش زدہ یہودی
  • مختلف الانواع بیلوں میں سے شعیرے کے خاندان سے متعلق زمین کے ساتھ پھیلنے والی بیلیں
  • جہاں گشت یہودی، جسے زمانۂ وسطیٰ کی ایک روایت کے مطابق حضرت عیسی علیہ السلام کو قربان گاہ کے راستے میں واقع اپنے گھر کے سامنے آرام کرنے کی اجازت نہ دینے پر بد دعا دی گئی تھی کہ وہ بطورِ سزا خانہ بدوش رہے گا

wandering jew के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (नबातियात) गर्दां बेल
  • गर्दिश-ज़दा यहूदी
  • मुख़्तलिफ़-उल-अनवा' बेलों में से श'ईरे के ख़ानदान से मुत'अल्लिक़ ज़मीन के साथ फैलने वाली बेलें
  • जहाँ-गश्त यहूदी, जिसे ज़माना-ए-वुसता की एक रिवायत के मुताबिक़ हज़रत 'ईसा अलैहिस्सलाम को क़ुर्बान-गाह के रास्ते में वाक़े' अपने घर के सामने आराम करने की इजाज़त न देने पर बद-दुआ दी गई थी कि वो ब-तौर-ए-सज़ा ख़ाना-बदोश रहेगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wandering jew)

نام

ای-میل

تبصرہ

wandering jew

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone