تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"walk" کے متعقلہ نتائج
walk کے لیے اردو الفاظ
walk کے اردو معانی
فعل لازم
- چلنا پھرنا
- گھومنا
- ٹہلنا، جانا
- پھرنا
- گزرنا
- ڈولنا
- نمود ہونا
- ظاہر ہونا
- دکھائی دینا
- نکلنا
- روانہ ہونا
- درمیانی چال سے چلنا یا پیدل سفر پر جانا
- قدموں سے چلنا
- قدموں سے اس طرح چلنا کہ دو پایہ چال میں ہر وقت ایک پاؤں زمین پر رہے اور چو پایہ صورت میں دو قدم ہر وقت زمین پر رہیں
- ورزش یا تفریح کے لیے پیدل چلنا
- بھوت کی طرح زمین پر گھومنا
- بے جان چیزوں کا اس طرح ہلتے نظر آنا کہ معلوم ہو کہ وہ چل رہی ہیں
- جھول، جھوم، لہرا یا تھرتھرا کر چلنا
- اپنی زندگی کسی مخصوص انداز یا معمول کے مطابق گزارنا
- (بیس بال) چار گیند پھینکنے کے بعد ایک بیس آگے ہو جنا
- (باسکٹ بال) جب گیند قبضے میں ہو تو کسی دوسرے کھلاڑی کو گیند دے یا زمین پر پٹخے بغیر دو قدموں سے زیادہ آگے بڑھ جانا
فعل متعدی
- درمیانی رفتار سے پیدل سفر کرنا
- عبور کر لینا یا طے کر لینا
- چلتے چلتے گھنٹے گزار دینا
- چلنے میں کام پورا کرنا یا سر انجام دینا
- کسی جانور کو راہ دکھانا، چلانا یا اس پر سواری کرنا
- کسی کو ساتھ لے کر چلنا یا ہانکنا
- کسی بے جان شے کو اس طرح حرکت دینا کہ یہ معلوم ہو کہ وہ چل رہی ہے
- پیمائش کرنا، مساحت کرنا یا معائنہ کرنا کسی جائیداد کا (پیدل چل کر)
اسم
- چلاؤ یا پیدل چلنے کا عمل
- تفریح یا ورزش کے لیے چلنے کا وقت یا دورانیہ
- طے کرنے یا کیے جانے والے مقامات کے ما بین فاصلہ بالعموم وقت کے لحاظ سے
- چلنے کی رفتار یا چال، خواہ وہ کسی جانور کی ہو یا انسان کی
- چلنے کا انداز
- کوئی خاص پیشہ، سرگرمی یا عہدہ
- وہ جگہ جو سیر کے لیے مخصوص یا تیار کی گئی ہو جیسے باغ میں کوئی روش
- پیدل چلنے والوں کے لیے سڑک کے کنارے مخصوص بغلی راستہ
- پٹڑی
- ڈگر
- رُخ
- روش
- (بیس بال) چار گیندیں پھیکنے کے بعد پہلے بیس تک پیش قدمی
- وہ احاطہ جس میں پالتو جانوروں کو ورزش کراتے ہیں اور انہیں خوراک دی جاتی ہے
- تاجر یا پھیری والے کا راستہ یا دھندا
- (برطانوی) جنگل کے داروغہ کے زیرِ نگرانی جنگل کا ایک علاقہ
- (کھیل) پیدل چلنے کا مقابلہ یا دوڑ
- چال دوڑ
walk के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- चलना फिरना
- घूमना
- टहलना, जाना
- फिरना
- गुज़रना
- डोलना
- नुमूद होना
- ज़ाहिर होना
- दिखाई देना
- निकलना
- रवाना होना
- दरमियानी चाल से चलना या पैदल सफ़र पर जाना
- क़दमों से चलना
- क़दमों से इस तरह चलना कि दो-पाया चाल में हर वक़्त एक पाँव ज़मीन पर रहे और चौ-पाया सूरत में दो क़दम हर वक़्त ज़मीन पर रहें
- वर्ज़िश या तफ़रीह के लिए पैदल चलना
- भूत की तरह ज़मीन पर घूमना
- बे-जान चीज़ों का इस तरह हिलते नज़र आना कि मा'लूम हो कि वो चल रही हैं
- झूल, झूम, लहरा या थरथरा कर चलना
- अपनी ज़िंदगी किसी मख़्सूस अंदाज़ या मा'मूल के मुताबिक़ गुज़ारना
- (बेस बाल) चार गेंद फेंकने के बाद एक बेस आगे हो जना
- (बास्केट-बॉल) जब गेंद क़ब्ज़े में हो तो किसी दूसरे खिलाड़ी को गेंद दे या ज़मीन पर पटख़े बगै़र दो क़दमों से ज़ियादा आगे बढ़ जाना
सकर्मक क्रिया
- दरमियानी रफ़्तार से पैदल सफ़र करना
- 'उबूर कर लेना या तय कर लेना
- चलते चलते घंटे गुज़ार देना
- चलने में काम पूरा करना या सर-अंजाम देना
- किसी जानवर को राह दिखाना, चलाना या उस पर सवारी करना
- किसी को साथ ले कर चलना या हाँकना
- किसी बे-जान शय को इस तरह हरकत देना कि ये मा'लूम हो कि वो चल रही है
- पैमाइश करना, मसाहत करना या मु'आइना करना किसी जाएदाद का (पैदल चल कर)
संज्ञा
- चलाव या पैदल चलने का 'अमल
- तफ़रीह या वर्ज़िश के लिए चलने का वक़्त या दौरानिया
- तय करने या किए जाने वाले मक़ामात के मा-बैन फ़ासिला बिल-'उमूम वक़्त के लिहाज़ से
- चलने की रफ़्तार या चाल, ख़्वाह वो किसी जानवर की हो या इंसान की
- चलने का अंदाज़
- कोई ख़ास पेशा, सरगर्मी या 'ओहदा
- वो जगह जो सैर के लिए मख़्सूस या तैयार की गई हो जैसे बाग़ में कोई रविश
- पैदल चलने वालों के लिए सड़क के किनारे मख़्सूस बग़ली रास्ता
- पटड़ी
- डगर
- रुख़
- रविश
- (बेस बाल) चार गेंदें फेकने के बाद पहले बेस तक पेश-क़दमी
- वो इहाता जिसमें पालतू जानवरों को वर्ज़िश कराते हैं और उन्हें ख़ुराक दी जाती है
- ताजिर या फेरी वाले का रास्ता या धंदा
- (बर्तानवी) जंगल के दारोग़ा के ज़ेर-ए-निगरानी जंगल का एक 'इलाक़ा
- (खेल) पैदल चलने का मुक़ाबला या दौड़
- चाल दौड़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
واک آؤُٹ کَرنا
احتجاجاً الگ ہو جانا ، (کسی عمل سے) دست بردار ہو جانا ؛ احتجاجاً چھوڑ دینا ، چھوڑ کر چلا جانا ۔
واک آؤُٹ کَر دینا
احتجاجاً الگ ہو جانا ، (کسی عمل سے) دست بردار ہو جانا ؛ احتجاجاً چھوڑ دینا ، چھوڑ کر چلا جانا ۔
واک آؤُٹ کَر جانا
احتجاجاً الگ ہو جانا ، (کسی عمل سے) دست بردار ہو جانا ؛ احتجاجاً چھوڑ دینا ، چھوڑ کر چلا جانا ۔
walking fern
چلنہار فرن، جنس Camptosorusکا ایک سدا بہار سرخس فرن جس کے ڈنٹھل کے سرے جڑوں میں تبدیل ہوتے جاتے ہیں۔.
walking delegate
چلتا پھرتا نمائندہ، مزدورانجمن کا عہدے دار جو گفت وشنید کی غرض سے ملازمین اور مالکان کے پاس آتاجاتا رہتا ہو۔.
واکی ٹاکی
ٹرانسسٹر کی طرح کا قدرے فاصلے سے گفتگو کرنے کا بیٹری سے چلنے والا آلہ ، ایک دو طرفہ ریڈیو نما چیز جو بولنے اور سننے کے لیے بالخصوص پولیس والوں یا محافظوں کے پاس ہوتا ہے ۔
walking gentleman
تھئیٹر: خاموش ذیلی اداکار جو کوئی مکالمہ نہ ادا کرے؛ زائد ملازم جو اتفاقی کاموں کے لیے رکھاجائے۔.
واکمَین
(تجارتی نام) بیٹری سے چلنے والا ایک قسم کا چھوٹا صوتی ریکارڈ بجانے والا آلہ ، ایک چھوٹا ٹیپ ریکارڈر جس میں کیسٹ لگا کر ہیڈفون کے ذریعے سنا جاتا ہے ۔
واکِنگ اِسٹِک
چھڑی یا لکڑی جو چہل قدمی کے لیے استعمال کی جاتی ہے ، سیر کی چھڑی (جو عموماً عمر رسیدہ لوگ استعمال کرتے ہیں) ۔
valkyrie
(اسکنڈی نیویا کی اساطیر میں) اوڈن نامی دیوتا کے بارہ خواصوں میں سے کوئی جو میدان جنگ پر منڈلا کر پسندیدہ کشتگان کی شہید سورما ؤں کے مستقر تک رہبری کے فرائض انجام دیتی ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (walk)
walk
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔