تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"walking" کے متعقلہ نتائج
walking کے لیے اردو الفاظ
walking کے اردو معانی
صفت
- رواں
- خراماں
- چلنے والا
- چلنے والے سے متعلق
- وہ مریض جو بستر تک محدود نہ ہو
- انتقال پذیر
- ایک ایسی میکانی ایجاد یا آلے سے متعلق جو آگے پیچھے حرکت کرتی ہو
اسم
- چلنے کا عمل
- چال
- گاڑی
- چلنے کے لیے موزوں جگہ یا حالت
walking के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- रवाँ
- ख़िरामाँ
- चलने वाला
- चलने वाले से मुत'अल्लिक़
- वो मरीज़ जो बिस्तर तक महिदूद न हो
- इंतिक़ाल-पज़ीर
- एक ऐसी मेकानी ईजाद या आले से मुत'अल्लिक़ जो आगे पीछे हरकत करती हो
संज्ञा
- चलने का 'अमल
- चाल
- गाड़ी
- चलने के लिए मौज़ूँ जगह या हालत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
walking fern
چلنہار فرن، جنس Camptosorusکا ایک سدا بہار سرخس فرن جس کے ڈنٹھل کے سرے جڑوں میں تبدیل ہوتے جاتے ہیں۔.
walking delegate
چلتا پھرتا نمائندہ، مزدورانجمن کا عہدے دار جو گفت وشنید کی غرض سے ملازمین اور مالکان کے پاس آتاجاتا رہتا ہو۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (walking)
walking
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔