تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"waif" کے متعقلہ نتائج
waif کے لیے اردو الفاظ
waif کے اردو معانی
اسم
- بھولا، بھٹکا، نظر انداز شدہ
- لا وارث
- بے گھر، بے خانماں شخص بالخصوص ایک چھوٹا بچہ
- آوارہ یا سیلانی
- لا وارث مال یا جانور
- کوئی شے جو پڑی ہوئی پائی گئی ہو، مثلاً سامان، بالخصوص ایسا سامان جس کے مالک کا کوئی پتا نہ ہو یا جس کا کوئی دعوے دار نہ ہو
- (قانون) مالِ مسروقہ جسے چور بھاگتے وقت پھینک یا چھوڑ گیا ہو
- (جہاز رانی) ایک چھوٹی جھنڈی یا پھریرا جسے اشارات کے لیے استعمال کیا جائے
waif के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- भूला, भटका, नज़र-अंदाज़-शुदा
- ला-वारिस
- बे-घर, बे-ख़ानमाँ शख़्स बिल-ख़ुसूस एक छोटा बच्चा
- आवारा या सैलानी
- ला-वारिस माल या जानवर
- कोई शय जो पड़ी हुई पाई गई हो, मसलन सामान, बिल-ख़ुसूस ऐसा सामान जिसके मालिक का कोई पता न हो या जिसका कोई दा'वे-दार न हो
- (क़ानून) माल-ए-मसरूक़ा जिसे चोर भागते वक़्त फेंक या छोड़ गया हो
- (जहाज़-रानी) एक छोटी झंडी या फ़रेरा जिसे इशारात के लिए इस्ते'माल किया जाए
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وَفائے قَسَم
قسم پوری کرنا، دی ہوئی قسم پر قائم رہنا، قسم کی وفا پوری کرنا، کہی ہوئی بات نبھانا، حلف
وَفا سرِشت
جو عہد کی خلاف ورزی نہ کر سکتا ہو، فطرتاً وفا کرنے والا، جس کی طبیعت میں وفاداری شامل ہو، ہمیشہ عہد نبھانے والا
وَفا و جَفا
वफ़ादारी और अत्या- चार, प्रेमिका की ओर से जुल्म और प्रेमी की ओर से वफ़ा । अर्थात् प्रेम-निर्वाह ।
وِفاقی نِظام
(سیاسیات) مرکزیت کا اُصول جس کے تحت ایک سیاسی نظام میں بعض اختیار مرکز کو دیے جائیں ، مرکزیت ، وفاقیت۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (waif)
waif
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔