تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wahabi" کے متعقلہ نتائج
wahabi کے لیے اردو الفاظ
wahabi کے اردو معانی
اسم
- وہابی ، مسلمانوں کا ایک متشرع فرقہ جو قرآن وسنت پر سختی سے اصرار کرتا ہے [اٹھارویں صدی کے مصلح محمد ابن عبد الوہاب کے نام پر].
wahabi के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- वहाबी , मुस्लमानों का एक मुतशर्रे फ़िर्क़ा जो क़ुरआन-ओ-सुन्नत पर सख़्ती से इसरार करता है [अठारवीं सदी के मुसल्लेह मुहम्मद इबन अबद उल-वह्हाब के नाम पर]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
wahabi
وہابی ، مسلمانوں کا ایک متشرع فرقہ جو قرآن وسنت پر سختی سے اصرار کرتا ہے [اٹھارویں صدی کے مصلح محمد ابن عبد الوہاب کے نام پر].
وَہْبی
قدرت کا عطا کردہ ، عطائے الٰہی عطیہء خداوندی (خصوصاً) خدا کا دیا ہوا ، خدا داد (صفت ، استعداد وغیرہ) ، عطیہء قدرت ، بخشا ہوا ، عطا کیا ہوا ، دیا ہوا ، بخشی ہوئی (چیز) جو ذاتی کوشش سے حاصل نہ کیا گیا ہو ۔
وہبی
صفت۔ بخشا ہوا، عطا شدہ، دیا ہوا، خدا کی طرف سے دیا ہوا (ابن الوقت) ان کے تمام کمالات وہبی اور فطری ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (wahabi)
wahabi
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔