تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَہابی" کے متعقلہ نتائج

وَہابی

فرقہ، جو صوفیوں کا مدِّ مقابل سمجھا جاتا ہے

گُلابی وَہابی

ایسا وہابی جو اپنے عقائد میں متشدد نہ ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں وَہابی کے معانیدیکھیے

وَہابی

vahaabiiवहाबी

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: حدیث

وَہابی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فرقہ، جو صوفیوں کا مدِّ مقابل سمجھا جاتا ہے
  • علاقہ یا ادب وغیرہ جو وہابی تحریک کے زیر اثر ہو، محمد بن عبد الوہاب کا علاقہ یا حکومت وغیرہ

صفت

  • (لفظاً) وہاب سے نسبت رکھنے والا، (مراداً) شیخ عبدالوہاب نجدی کا پیرو، ایک مذہبی گروہ، جو خود کو موحد اور اہلِ سنت کہتا ہے اور ہرقسم کی بدعت، شرک اور مشرکانہ عقائد و رسوم کا مخالف ہے، نیز جو تقلیدِ آئمہ کا قائل نہ ہو، اہلِ حدیث، خالص توحید پرست، نیز پیری مریدی کا مخالف

شعر

English meaning of vahaabii

Noun, Masculine

  • Wahhabi, an Arab reformer, one who is a member of a strictly orthodox Sunni Muslim sect

Adjective

  • follower of Sheikh Abdul Wahhab

वहाबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त सम्प्रदाय का अनुयायी
  • एक मुस्लिम वर्ग
  • मौलवी अब्दुलवहाब का चलाया हुआ एक मुस्लिम सम्प्रदाय जो कुरान को मानता है पर हदीसों को नहीं मानता
  • इलाक़ा या अदब वग़ैरा जो वहाबी तहरीक के ज़ेर-ए-असर हो, मुहम्मद बिन अबदालोहाब का इलाक़ा या हुकूमत वग़ैरा
  • केवल कुरान को ही प्रमाण मानने वाला मुस्लिम संप्रदाय
  • उक्त संप्रदाय का अनुयायी।

विशेषण

  • ( लफ़ज़न) वहाब से निसबत रखने वाला , मुराद: शेख़ अबदालोहाब नज्दी का पैरौ , एक मज़हबी गिरोह जो ख़ुद को मुवह्हिद और अहलसन्नत कहता है और हर किस्म की बिद्दत, शिर्क और मुशरिकाना अक़ाइद-ओ-रसूम का मुख़ालिफ़ है नीज़ जो तक़लीद-ए-आइमा का क़ाइल ना हो, अहल-ए-हदीस , ख़ालिस तौहीद परस्त नीज़ पीरी मुरीदी का मुख़ालिफ़

وَہابی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَہابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَہابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words