تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَہّابِیَہ" کے متعقلہ نتائج

وَہّابِیَہ

ایک اسلامی جماعت یا تحریک جس کی بنیاد محمد بن عبدالوہاب نے رکھی ، وہ اپنے آپ کو سنی اور موحد کہتے ہیں اور ان کا مقصدبقول خود ان کے ان تمام بدعات کو ختم کرنا تھا جو تیسری صدی ہجری کے بعد اسلام میں پیدا ہو گئی تھیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَہّابِیَہ کے معانیدیکھیے

وَہّابِیَہ

vahhaabiyaवहहाबिया

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

وَہّابِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک اسلامی جماعت یا تحریک جس کی بنیاد محمد بن عبدالوہاب نے رکھی ، وہ اپنے آپ کو سنی اور موحد کہتے ہیں اور ان کا مقصدبقول خود ان کے ان تمام بدعات کو ختم کرنا تھا جو تیسری صدی ہجری کے بعد اسلام میں پیدا ہو گئی تھیں ۔
  • لوگ جو محمد بن عبدالوہاب کے عقائد و نظریات کو مانتے ہوں

Urdu meaning of vahhaabiya

  • Roman
  • Urdu

  • ek islaamii jamaat ya tahriik jis kii buniyaad muhammad bin abdaalohaab ne rakhii, vo apne aap ko sunii aur muvahhid kahte hai.n aur un ka maqsad baaqaul Khud un ke in tamaam bidaat ko Khatm karnaa tha jo tiisrii sadii hijrii ke baad islaam me.n paida ho ga.ii thii.n
  • log jo muhammad bin abdaalohaab ke aqaa.id-o-nazriyaat ko maante huu.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَہّابِیَہ

ایک اسلامی جماعت یا تحریک جس کی بنیاد محمد بن عبدالوہاب نے رکھی ، وہ اپنے آپ کو سنی اور موحد کہتے ہیں اور ان کا مقصدبقول خود ان کے ان تمام بدعات کو ختم کرنا تھا جو تیسری صدی ہجری کے بعد اسلام میں پیدا ہو گئی تھیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَہّابِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَہّابِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone