تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"vp" کے متعقلہ نتائج
vp کے لیے اردو الفاظ
vp کے اردو معانی
- (نائب صدر).
vp के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- (नायब सदर)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وی آئی پی کَلچَر
قانون سے بالاتر ہونے کا رواج یا رویہ ؛ خصوصی مراعات حاصل کرنے اور عام آدمیوں سے بالاتر یا الگ تھلگ رہنے کی سوچ ۔
viper's bugloss
افعی گاؤ زبان ، سخت روئیں والا اکڑا اکڑا پودا جس پر نیلے پھول آتے ہیں Echium vulgare ۔.
وِفاق قائِم کَرنا
ایسا طرزِ حکومت بنانا جس میں صوبے یا ریاستیں بطور اکائی شامل ہوں ، وفاقی طرز حکومت بنانا ، وحدانی طرز حکومت قائم کرنا ۔
وِفاقی نِظام
(سیاسیات) مرکزیت کا اُصول جس کے تحت ایک سیاسی نظام میں بعض اختیار مرکز کو دیے جائیں ، مرکزیت ، وفاقیت۔
وَفدِیَّت
فرائض کی انجام دہی کے لیے قائم مقام یا نمائندہ مقرر کرنے کا عمل یا حالت ، کسی شخص کو خصوصی ماموریت یا اختیارات کے ساتھ کوئی کام سر انجام دینے کے لیے مقرر کرنے کا عمل ، تفویض ، نائبی ، قائم مقامی (انگ : Deputation) ۔
وَفَقِ مُشتَرَکِ اَعظَم
(ریاضی) وہ بڑے سے بڑا عدد جو دوسرے دو یا زائد اعداد کو پورا تقسیم کر دے عاد اعظم (Highest Common Factor)۔
وِفاقی مُعتَمَدِیَہ
دفتر وفاقی معتمد ، وفاقی سیکریٹری کا دفتر ، مرکزی حکومت کا سیکریٹریٹ ؛ مرکزی حکومت کے دفاتر کی عمارات ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (vp)
vp
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔