تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واپَسِیں" کے متعقلہ نتائج

واپَسِیں

بالکل آخر کا، آخری، آخریں، سب سے پچھلا، اخیر، پچھلا، دائم، مستقل، موخر

نِگاہِ واپَسِیں

مرتے وقت کی نگاہ جو آخری بار ڈالی جائے، آخری نظر

وَقت واپَسِیں

جاں کنی کا وقت، موت کا وقت، نزع کا وقت، دم واپسیں

نَفَس واپَسِیں

دم اخیر، مرتے وقت کا سانس، نفس باز پس، باز پسیں

حَرْکَتِ واپَسِیں

(ہیئت) رک : حرکت رجعی (معنی نمبر ۱) .

تا دَمِ واپَسِیں

اردو، انگلش اور ہندی میں واپَسِیں کے معانیدیکھیے

واپَسِیں

vaapasii.nवापसीं

اصل: فارسی

وزن : 212

واپَسِیں کے اردو معانی

صفت

  • بالکل آخر کا، آخری، آخریں، سب سے پچھلا، اخیر، پچھلا، دائم، مستقل، موخر
  • بیشتر بطور لاحقہ مستعمل جیسے: دم واپسیں، نفس واپسیں
  • لوٹا ہوا، پلٹا ہوا
  • آخر کا، جیسے دم واپسیں بمعنی حالت نزع

English meaning of vaapasii.n

Adjective

  • return
  • last, latter, hindmost

वापसीं के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अंतिम, आखिरी।।

واپَسِیں کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واپَسِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

واپَسِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words